بطور سیاسی کارکن مجھے فخر ہے کہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے قافلے کا حصہ تھی اور اب اُن کے بچوں کے قافلے کا بھی حصہ ہوں. یہ رشتہ. وفا. سوچ اور نظریے کا ہے. میرا ضمیر مطمن اور دامن صاف ہے کہ میں یا میرے خاندان نے کبھی پارٹی سے کوئی ذاتی مفاد نہیں لیا. لیکن میری ہمیشہ دل آزاری اور حق تلفی ہوئی. نظریاتی جیالوں پہ بعد میں آنے والے لوگوں کو ترجیح دی گئی. مشکل سے مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والے اور ساتھ دینے والے لوگوں کو سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے. بی بی @AseefaBZ اور چیئرمین @BBhuttoZardari آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں. آپ پارٹی کے نظریاتی جیالوں کو وہی عزت اور مقام دیں گے جو شہید بی بی نے دیا تھا #HBDShaheedBenazir 🎂🎉♥️
یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں - یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیئے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیئے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے- انہتائی افسوسناک اور شرمناک
موجودہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قوت خرید سے محروم ہو چکی ہے کسانوں کا برا حال ہے پنجاب حکومت کسانوں کے گھروں پر چھاپے مار کر اُن سے گندم چھین رہی ہے کم از کم کسانوں پر ظلم تو بند کر دے
ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔
عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔
اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔
@MaryamNSharif
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
پیرا فورس کا انسپکٹر مقدس کبھی گاڑی بمعہ پٹرول، کبھی ڈیزل کبھی پیسے مانگتا ہے، نہ دینے پر پٹرول پمپ سیل کردیا۔
بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پٹرول پمپ مالک کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست
🚨🚨
شاباش کرو کرو غریب کو ذلیل، مار مار کر بکری بنا دو، عزت اور حقوق صرف اشرافیہ کے ہیں اور وردی بھی صرف امیروں اور وزیروں کو سیلوٹ مارنے کے لیے پہنی ہے آپ نے۔
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
دنیا کی سب بڑی سرکش ریاست امریکا ہے جو کسی بین الاقوامی قانون کو نہیں مانتی۔اس سرکش ریاست کے ذہنی مریض صدر کا علاج امریکی کانگریس ہی کر سکتی ہے۔امریکی قانون میں سرکش صدر کا علاج موجود ہے ،کانگریس کو ایک سرکش صدر سے جمہوریت بھی بچانی ہے امریکا بھی بچانا ہے۔ https://t.co/pNrtG1CJdD
نا یہ ڈرون بناسکتے ہیں اور ہی اڑا سکتے ہیں
انکے پیچھے جو ہے وہ ڈرون کیا اپنے جہاز تک پاکستانی سپاہ سے تباہ کرواچکا ہے.
یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے
ہم تمہاری مدر اور فادر دونوں لینڈز کو سنبھال چکے ہیں
اللہ کے حکم سے تمہیں تو سنبھال ہی لینگے.