@Ahmad_Noorani Aam admi ko kaisy pata chalay ga keh Islamabad ya pakistan me kis property me invest karna ha ? Ks waqt to saray idaray NOC dety hain ? Kia SC se poch kar investment karain ?
میں نے پہلی دفعہ اپنے جیب خرچ سے شوکت خانم ہسپتال کیلئے پچاس روپے ڈونیشن کئے تھے۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ اگلے سال پانچ سو روپے ڈونیٹ کرنے کی توفیق دی۔ اس سے اگلے سال چھ ہزار، اگلے سال 18 ہزار، اس سے اگلے سال ساڑھے تین لاکھ روپے ڈونیٹ کئے۔
اس سال رمضان میں انشا اللہ، شوکت خانم ہسپتال کو بارہ کروڑ روپے ڈونیٹ کرنے جارہا ہوں۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ کے انعامات کی بارشیں آپ پر بھی ایسے ہی برستی رہیں تو دل کھول کر اپنے صدقات، زکات اور فطرانے کی رقوم شوکت خانم ہسپتال میں جمع کروائیں۔
جتنی رقم اس سال جمع کروائیں گے، اگلے سال اس سے کئی گنا جمع کروانے کی توفیق مل چکی ہوگی!!!
ایک یہ مولوی الیاس ہے
جس نے دس پندرہ سال "ٹی وی دیکھنا حرام ہے" کمپئین چلائی
" ٹی وی کی تباہ کاریاں" کے نام سے ایک پوری کتاب لکھ ماری، ٹی وی کیخلاف سینکڑوں تقریریں ریکارڈ کروائیں ، اس کے جاہل پجاریوں نے اس کی باتوں میں آ کر ہزاروں ٹی وی سیٹ توڑ دئیے
پھر ایک دن یہ خود حرام کام کرنے لگا یعنی ٹی وی پہ آ کر بیٹھ گیا اور حرام ٹی وی حلال ہو گیا
اب یہ ہر وقت اپنے چینل کی پرموشن کرتا رہتا ہے
دوسرا مفتی راغب نعیمی ہے
جس نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں عسکری فرمائش پر VPN کو حرام قرار دے دیا ہے، ایک دن آئے گا جب یہ ملا خود وی پی این کے استعمال کے فضائل گنوا رہا ہو گا
یہ ملا دوغلے اور منافق ہیں
اسی لئے رسول اللہ ﷺ نے ان مولویوں کو آسمان کے نیچے کی بدترین مخلوق کہا ہے
@khurram143 Lanat is fazul soch pe ..poray mulk ke sarkon ke naam change kiyae .. Isbd me ek khas jaga pe ek large stone pe saray names hon to tell, laikin had sadako ko in name pe karna achi riwayat nahi ..