قیصر بھائی کو کیا تکلیف پڑی ہے جو اس کانٹینٹ کے خلاف محاذ آرائی کریں؟
یقیناً یہ ہمارے مستقبل کیلیے ہے۔۔ یہ ہماری آنے والی نسل کیلیے ہے۔۔۔۔یہ ہماری تہذیب و ثقافت کی بقاء کیلئے ہے
آئیے مل کر ایک چٹان کی طرح کھڑے ہو جائیں
اور ان کو جڑ سے اکھیڑ دیں
@iAdnano یہ اندھے مقلد ہیں
اگر ان کے پیروکار انتہائی دیانتداری سے اپنا ہی لٹریچر پڑھ لیں تو اٹھا کر باہر پھینکیں اتنے تضادات سے بھری پڑی ہیں ان کی کتابیں
@atifthepoet میرے خیال آج پاکستان مذہب سے زیادہ سیکولر ہے ریاستی سطح پر
کونسا ایسا بڑا ادارا ہے جو مذہبی قوانین پر چل رہا ہو؟
مذہب فی الحال انفرادی زندگیوں تک محدود ہوتا جا رہا ہے یا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
اگر مکمل طور پر اسلام کو موقع دیا جائے تو اس کے بعد یہ اعتراض اٹھانے کا حق بنتا ہے
عجیب دل توڑنے والی بات ہے کہ جس جنت میں یحییٰ سنوار اپنے کٹے ہوئے بازو، ٹوٹے ہوئے جسم اور بھوک و پیاس کی حالت میں جائیں گے، امت کے حکمران اسی جنت میں یحییٰ سنوار کے ساتھ بیوفائی کرکے جانا چاہتے ہیں!
@Gophertoon سبحان صدقے آپ کی دلیل کے
کہاں اللہ کے نبی کی حدیث اور کہاں قیصر و کسریٰ کی باتیں
کہاں وماینطق عن الھوی ان ھو الا وحی یوحی کا سہرا سجائے ظاہری و باطنی حسن میں اپنی انتہاء کو پہنچا ہوا
اور کہا ہوس مال و جاہ کا دلدادہ خدا جا خوف کریں
@Gophertoon کسی بھی لفظ کے معنی کا تعین قرآن میں اس کے سیاق و سباق اور حدیث میں اس کے متعلقہ احادیث سے کیا جاتا ہے اور جگہ جگہ قرینہ موجود ہے جو اس بات بات پر دلالت کرتا ہے جہ لا نبی بعد نبینا علیہ تحیۃ والسلام
@saqib_paindu1 یہ ایسا کباڑ کا مصنوعی ہاتھوں سے بنا ہوا چراغ ہے جسے آپ لوگ سورج بنانے پر بضد ہو لیکن نا ہی اس کی ذات میں سورج جیسی بڑائی ہے نہ ہی اس کے ایام زندگی اتنے تاباں
ارے یہ خود اندھیری وادیوں میں سرگرداں پھرتا رہا ساری عمر ہدایت کے سورج سے محروم رہا اور آپ اسے سورج بنانے پر تلے ہوئےہی
@Gophertoon لاکھوں دلائل برسوں سے پیش کیے جا رہے ہیں
ماکان محمد والی آیت
احادیث کا مجموعہ
آپ کے جھوٹے نبی کے لٹریچر سے تضادات
اخلاقی اور جسمانی لحاظ سے اس کی خامیاں
بتائیں کیا کیا دلائل چاہیے آپ کو