پاکستان کے دو عدد جھنڈے لگائے ہیں کل رات کو گھر پر... اشخاص سے پھڈا ہے... اپنی سرزمین سے نہیں... 😎
ہم دل دل پاکستان سنتے بڑے ہوئے ہیں اور آج ہمارے بچے دل دل پاکستان سن اور گا رہے ہیں...
پاکستان تھا
پاکستان ہے
پاکستان رہے گا
ہم کہیں بھی چلے جائیں رہیں گے پاکستانی ہی.
❤️🇵🇰❤️