India’s latest attacks on multiple airbases in Pakistan, just minutes before a ceasefire was about to be signed, were among the most shameful acts by India in this entire conflict.
بھارت نے کھلے عام پاکستان کے خلاف جارحانہ کارروائیاں کیں، ہمارے شہروں اور دارالحکومتوں کو نشانہ بنایا۔ ہمارے لیے بحیثیت قوم متحد رہنا، اپنی خودمختاری کو برقرار رکھنا اور طاقت اور ہوشیاری سے جواب دینا بہت ضروری ہے۔ آئیں مل کر مادر وطن کے دفاع میں کھڑے ہوں۔ پاکستان زندہ باد۔
🚨 اللہ کی قسم حلفاً اس ایوان کو بتاتا ہوں کہ میری اور آپکی تقاریر سے قومی یکجہتی نہیں آئے گی جب تک عمران خان کو جیل سے باہر نہیں لائیں گے قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ۔
شاہد خٹک کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
فیکس میچ کھیلا گیا 🚨
انڈیا اور امریکہ نے پاکستان کیخلاف ایک فیکس میچ رات کو کھیلا ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان رات کو کچھ اور تھا اور نائب صدر نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ ہم نے انڈیا کو اجازت دی ہے کہ آپ کچھ محصوص جگہوں کو ٹارگٹ کرے
یہ ویڈیو وائرل کرنے والی ہے