@MaryamNSharif "میں" اور "میرا" نے ایک بندے کو اڈیالہ بھیجا ہوا ہے اس سے بچیں، اپنے مشیر بدلیں کیونکہ زمین پر سب آپ کے لیے ویسا نہیں جیسا آپ کی ٹیمیں آپ کو بتا رہیں، تکبر اللہ کا لباس ہے اور اسے سخت۔ ناپسند ہے کوئی اس لباس کو پہننے کی کوشش بھی کرے
باقی تسی وڈے لوک او
آخر وجہ کیا ہے کہ جب بھی عمران خان کیلئے آواز اٹھائی گئی تو کبھی اسرائیل جانب سے کبھی برطانیہ جانب سے کبھی ہندوستان جانب اور کبھی امریکہ سے لیکن مورخ حیران اور پریشان ہے کہ کبھی ترک صدر کبھی ملیشیائی وزیراعظم اور کبھی خطہ عرب کے کسی مسلمان لیڈر نے آواز کیوں نہیں اٹھائی اور اب اس متھ کو سمجھنے کیلئے سالم رکشہ کروا کر ڈاکٹر اسرار احمد کا وہ بیان سنیں جو غالبا تین دہائیاں قبل دیا گیا تھا اور اب یقینا آپکو سمجھ آگئی ہوگی لہذا رکشہ والے کو کرایہ ادا کردیجئیے گا کیونکہ البترول کی قیمت آہستہ آہستہ پہنچ سے باہر ہورہی ہے
فرق بھی تو یہی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کسی خاتون کی ڈیپ فیک ویڈیو بنا کر یا اپنے اکاؤنٹ سے شیئر نہیں کی، جبکہ فلک پر اسی نوعیت کے عمل کا الزام ہے اور وہ اس وقت قانونی کارروائی کا سامنا کر رہی ہیں۔
زبان پر تنقید ضرور کریں، مگر دونوں معاملات کو برابر رکھنا بھی درست نہیں۔ ایک طرف سخت الفاظ کا معاملہ ہے، دوسری طرف مبینہ طور پر کسی عورت کی عزت و وقار کو ڈیپ فیک مواد کے ذریعے نشانہ بنانے کا۔ باقی فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔
اس شخص کے جھوٹا مکار فراڈیا دو نمبر ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ پروفائل میں ایک ایسے دگڑ دلے کے ساتھ موجود ہے جس نے باجوہ فیض غفور کے سودے سے لٹک کر چکوال میں فارم ہاؤس بنائے اور آج وہی شخص برطانیہ میں بیٹھ کر آزادی مانگ رہا ہے اور فیک نیوز کا ماسٹر بلاسٹر ہے
@ibnehussain03 دودھ دہی کی دکان بنا لیں تقریباً دس سے پندرہ لاکھ آپ کا ایڈوانس جائے گا جن سے دودھ لینا ہے باقی دکان کا سامان لیں چلر بنوائیں فریزر خریدیں بارہ مہینے کا کام ہے اور وہ بھی کیش دودھ دہی دیسی گھی بیچیں کریم بیچیں برفی بنوائیں سردیوں میں جلیبیاں والا بندہ ساتھ ایڈ کریں وسیع کام ہے