ڈاکٹر صاحب آپکے فون کا انتظار کررہا ہوں لیکن میں آئونگا تو بلائے بغیر بھی اور 9 بجے تک انتظار بھی کرونگا اگر آپ نے میرا موقف سننے کا موقع نہیں دیا تو مجبورا" آپکے دفتر کے باہر پریس کانفرنس کرونگا جسمیں اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے علاوہ بھی کچھ بات ہوگی
@Shahidmasooddr
I will start a campaign #ExposeShahidMasood today after 9pm, if @Shahidmasooddr will not allow me to join his show. Dr sb will be amazed, how much information I've abt him.
#StopLies