سورة الاٴنبیَاء آیت نمبر 13 بمع اردو ترجمہ:-
لَا تَرْكُضُوْا وَ ارْجِعُوْۤا اِلٰى مَاۤ اُتْرِفْتُمْ فِيْهِ وَمَسٰكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْـئَلُوْنَ
ترجمہ:- (کہا گیا) "بھاگو نہیں، جاؤ اپنے انہی گھروں میں اور عیش کے سامانوں میں جن کے اندر تم چین کر رہے تھے، شاید کہ تم سے پوچھا
بابوسر ٹاپ کو سیاحوں کے لیئے بند کر دیا گیا ہے
موسمی صورتحال، لینڈ سلائیڈنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاحوں کی حفاظت کے لیئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے
سیاحوں سے تعاون کی اپیل ہے
سورة الاٴنبیَاء آیت نمبر 5 بمع اردو ترجمہ:-
بَلْ قَا لُوْۤا اَضْغَا ثُ اَحْلَا مٍۢ بَلِ افْتَـرٰٮهُ بَلْ هُوَ شَا عِرٌ ۚ فَلْيَأْتِنَا بِاٰ يَةٍ كَمَاۤ اُرْسِلَ الْاَ وَّلُوْنَ
ترجمہ:- وہ کہتے ہیں "بلکہ یہ پراگندہ خواب ہیں، بلکہ یہ اِس کی مَن گھڑت ہے، بلکہ یہ شخص شاعر ہے ورنہ
ترجمہ:- پھر کیا اِن لوگوں کو (تاریخ کے اس سبق سے) کوئی ہدایت نہ ملی کہ اِن سے پہلے کتنی ہی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں جن کی (برباد شدہ) بستیوں میں آج یہ چلتے پھرتے ہیں؟ در حقیقت اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سلیم رکھنے والے ہیں-
جیکب آباد پولیس کےچار ماہ سے ڈیوٹی سے غیر حاضر 9انسپکٹر،15سب انسپکٹر،17اے ایس آئی،28ہیڈ کانسٹیبل،3ٹریکر کانسٹیبل،6لیڈی کانسٹیبل،220سپاہیوں سمیت 306 ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں،اہلکاروں نے پوائنٹ می ایپ پر حاضری نہیں لگائی
Sindh
نبی (ص) کی بیویو، تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو - اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو دبی زبان سے بات نہ کیا کرو کہ دل کی خرابی کا مبتلا کوئی شخض لالچ میں پڑ جائے - بلکہ صاف سیدھی بات کرو - الاحزاب ٣٢
یہ منکرین کہتے ہیں "کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو چکے ہوں گے تو ہمیں واقعی قبروں سے نکالا جائے گا؟ یہ خبریں ہم کو بہت دی گئی ہیں اور پہلے ہمارے آباؤاجداد کو بھی دی جاتی رہی ہیں، مگر یہ بس افسانے ہی افسانے ہیں جو اگلے وقتوں سے سنتے چلے آ رہے ہیں" - النّمل ٦٧-٦٨
"جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے - جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے اور جب بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے - جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھے زندگی بخشے گا - اور جس سے میں امّید رکھتا ہوں کہ روز جزا وہ میری خطا معاف فرما دے گا" - الشعرآء ٧٨-٨٢
ان سے کہو، بتاؤ، اگر تم جانتے ہو کہ ہر چیز پر اقتدار کس کا ہے؟ اور کون ہے جو پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا؟ یہ ضرور کہیں گے یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے - کہو، پھر کہاں سے تم کو دھوکہ لگتا ہے؟ - المؤمنون ٨٨-٨٩