Proud Pakistani National Student of Islamic History.A Human Rights Activist.Imran Khan.PTI Pakistan Zindabad.
Old Account Suspended😞. RTs are not Endorsement.
اسلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰہ وبرکاتہ
اور سن رکھو،اللّہ کی یاد سے ہی دل آرام پاتے ہیں،جو لوگ ایمان لائے،اور عمل نیک کیے،انکے لئے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانا ہے،اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو،تو اللّہ سے پناہ مانگو،بیشک وہ سننےجاننےوالا ہے
#viralvideo
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
The current regime is not realizing that inhumane & disgraceful treatmen of Imran Khan’s family members is tarnishing the image of Pakistani state all over the world. It’s becoming difficult for our diplomats serving in the west to defend at public forums https://t.co/PwSqpcxLIe
🇵🇰 IMRAN KHAN BACK IN SOLITARY - SISTERS BEATEN OUTSIDE JAIL
While Imran Khan’s sisters waited all day to see him, following every court and jail protocol, they were denied access as he was thrown back into solitary confinement.
Punjab Police baton-charged the women, including Aleema, Uzma, and Noureen Khan, after cutting off the water and lights outside Adiala.
Noureen Khan was dragged on the road before being arrested. All three sisters, Aleema, Uzma, and Noureen, have now been detained.
Allegations point to interference by top officials, including Asim Munir and Maryam Nawaz, amid growing pressure around Khan’s detention.
Source: @MrsSFaisall
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں پر کیے گئے تشدد اور ان کی گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بنیادی انسانی حقوق، شہری آزادیوں اور خاندان کے افراد سے ملاقات کے حق کا احترام ہر حال میں ضروری ہے۔
عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ کے درمیان ملاقات نہ صرف ایک قانونی حق ہے بلکہ اخلاقی اور انسانی بنیادوں پر بھی اس کی مکمل ضمانت ہونی چاہیے۔ جیل قوانین کے مطابق سیاسی قیدیوں کو اپنے خاندان سے ملاقات کا حق حاصل ہے، اور اس حق میں رکاوٹ ڈالنا بنیادی انسانی اقدار کے منافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ
عمران خان کے خاندان کے افراد سے ملاقات کی فوری اجازت دی جائے۔
خواتین کے ساتھ پیش آنے والے تشدد کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر دیگر شہریوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کی بھی سخت مزمت کی جاتی ہے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان
#HumanRightsCouncilPakistan
#HumanRightsViolation
#StopViolence
#AdialaJail
#ImranKhan
#RuleOfLaw
#JusticeForAll
#ProtectWomen
#CivilRights
@UNHumanRights@amnesty@amnestysasia@UN_Women@UN
@EUinPakistan
@StateDept@ICJorg@AsiaHR@OHCHR@jamshed_hrc
https://t.co/1tBuUGtNvl
یہ ہے آج کا پاکستان۔
جہاں عورت کی چادر کی حرمت کو پامال کیا جا رہا ہے۔
اِن بہنوں کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے بھائی سے ملنے آئی تھیں۔
پھر بھی انہیں گرایا گیا، مارا گیا، اور چادریں گھسیٹی گئی۔
بے شرموں، بے غیرتوں، حیا سے عاری وحشیوں یہ صرف تشدد نہیں،
یہ اسلامی معاشرے کی بنیادی اقدار کا کھلا قتل ہے۔
یہ مردوں اور عورتوں کی غیرت کا جنازہ ہے۔
یہ ماں، بہن، بیٹی کی عزت کا خون ہے۔
درندوں کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟
قوم کے منھ پر تالے لگاتے ہو، مگر اِن آنسوؤں کو دیکھ کر عوام غصے سے لرز رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ایسی آگ بھڑکنے والی ہے جو ظالموں کو راکھ کردے گی۔
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے،
مگر جب وہ عصائے موسیٰ کا روپ دھارتی ہے تو پل بھر میں فرعونوں کو خاک میں ملا دیتی ہے۔
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
اور راج کرے گی خلق خدا
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔