إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس عارضی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین.💔
عافیہ صدیقہ ہزار سلام کے ساتھ انتقال کر گئیں۔
یا اللہ! ہمارے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن کا ہم نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔ ہماری تقدیر کو اپنے کرم سے خوبصورت بنا دے۔
یا رب العالمین! ہمارے نصیب سے دکھ، پریشانیاں، محرومیاں اور تنہائیاں دور فرما۔ ہمیں ایسے لوگ عطا فرما جو ہماری قدر کریں، عزت دیں، محبت کریں اور کبھی ہمارے دل کو تکلیف نہ پہنچائیں۔
یا اللہ! جو ہمارے حق میں بہتر ہے اسے ہمارے قریب فرما اور جو ہمارے لیے نقصان دہ ہے اسے ہم سے دور فرما۔
یا اللہ! ہماری قسمت میں حلال رزق، عزت والی زندگی، نیک رشتے، سکون بھرا گھر، صحت، خوشیاں اور اپنی رضا لکھ دے۔
یا اللہ! ہماری قسمت کے بند دروازے اپنے فضل سے کھول دے۔ ہماری ادھوری خواہشوں کو خیر کے ساتھ پورا فرما اور ہمیں کبھی کسی کے سامنے محتاج نہ کرنا۔
یا مقلب القلوب! ہمارے دلوں کو سکون اور ہماری تقدیر کو خیر سے بھر دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
جب ہم اپنے محفوظ گھروں کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں، تو اکثر بھول جاتے ہیں کہ اسی آسمان تلے کچھ لوگ بھیگے خیموں اور ٹھنڈے پانی کے بیچ سانسیں گن رہے ہیں۔ طاقت اور تصادم کے شور میں سب سے زیادہ وہ معصوم لوگ پِستے ہیں جن کی واحد آرزو صرف امن اور سر پر ایک محفوظ سایہ ہے۔ انسانیت کا اصل امتحان یہی ہے کہ اپنی آسائشوں کے درمیان ہم ان بے گھر اور امن کے طلبگار دلوں کو فراموش نہ کریں۔
#انسانیت #امن #احساس #خیموں_کے_باسی #ہمدردی
صحابہ کرام اور اہلِ بیت کو تاریخ کے آلودہ ترازو میں نہ تولیں، یہ قرآنی شخصیات ہیں
جس نے ان کو قرآن کے ترازو پر تولا، اس کا قدم کبھی نہیں ڈگمگایا۔
اور جس نے ان کو تاریخ کے ترازو میں تولا، وہ بھٹک گیاایمان پر واپسی چاہتے ہو تو صحابہ و اہلِ بیت کو قرآن کی روشنی میں دیکھو، تاریخ کے چ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین