ولی خان بابا
ہماری سیاست کا مقصد یہ نہیں کہ ہر آدمی سرخ ٹوپی پہن لے،
بلکہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہر انسان سیاسی شعور، فکری آزادی اور جمہوری سوچ حاصل کرے۔جس شخص نے سیاسی شعور سیکھ لیا،
جو اپنے حق، اپنی ذمہ داری اور اپنے وطن کے مستقبل کو سمجھ گیا—
وہی ہمارا ساتھی ہے۔
فضل بونیری ۔۔
In the ideas of delimitation I want to float our historical idea also. ANP’s think tank,central cabinet,central working committee, central council meetings very soon and if approved by all, Then a movement. Who are with me in this process? Work on it and put it for discussion. All the Saraikis, Sindhis, Kashmiris, Baloch, Gilgitis and Pakhtuns wake up and stand for your nations.
خپله خاوره ـ- خپل اختيار
پختونوں کی سرزمین پر پچھلی تین دہائیوں سے یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے یہ فوجی اور دہشتگرد ایک سکے کے دو روح ہیں یہ بھائی بھائی مگر انہوں نے ہمیشہ عوام کو نقصان پہنچایا ہے یہ پختونو کے معدنیات کو قبضہ کرنے کے لیے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے
ہم انٹرنیشنل دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ ہماری سرزمین پر ہماری معدنیات کو قبضہ کرنے کے لیے اپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں بے گناہ عوام مر رہے ہیں ہماری اواز کو دنیا تک پہنچائے ہم اپنے علاقے میں امن چاہتے ہیں ہمارے امن کے اواز کی حمایت کر لے
اسرائیل اور بھارت کے خلاف پاکستانیوں میں نظر آنے والا غصہ وزیرستان میں ہر روز ظاہر ہوتا ہے، ڈرون حملوں سے لے کر بارودی سرنگوں تک، پاک فوج نے ہمارے بچوں پر سب کچھ آزمایا ہے۔