مُلجِم کے اے بیٹے تیری گُفتار پہ لعنت✋🏿
بدکار و بدنَسل تیرے کِردار پہ لعنت✋🏿
لاکھوں ھیں تیرے جیسے اِس دنیا میں لعنتی
لعنت کی ھے صدا تیرے ہر یار پہ لعنت✋🏿
کرتا رھے سیّد عبادت یہ بار بار
حُب دار پر سلام ھو سِتم گار پہ لعنت✋🏿
عبد الرحمٰن ابنِ مُلجِم پہ تا قیامت لعنت
بیشماررر..
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا عَلِیَّ ابْنَ مُوْسَیٰ الرٍّضًاؑ
(11 ذیقعدہ)
ظہور پور نورِ ، ضامنِ آهو، کریم ابنِ کریم، ولی ابنِ ولی، شہنشاہِ خراسان، سلطان العرب و العجم مولا امام علیؑ ابن موسیٰ الرضاؑ کے موقع پہ اپنے وقت کے امام کی بارگاہ میں اور تمام مومنین کو بہت مبارک بہت مبارک ھو
اسـیر ِشــام پر نگــاہ کی تو حرؑ بنا دیا
جو مر رہے تھے اُن کو زندگی کا گُرسکھا دیا
تھی موت ہر طرف جہاں، یہ راز بھی کھلا وہاں
حیات بانٹتا حسینؑ ہے، ایسا بادشاہ حسین ہے
لبیک یا حسینؑ!
"He is being held in a death cell reserved for terrorists, under bleak and oppressive conditions"
Illegally Incarcerated Former Prime Minister Imran Khan’s Sons