پی ٹی آئی کارکنان سپورٹران و لیڈرشپ کے نام اہم پیغام۔
سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئ و فوکل پرسن برائے یورپین کوارڈینیشن کمیٹی یاسر قدیر کی جانب سے
پی ٹی آئی کارکنان سپورٹران و لیڈرشپ کے نام اہم پیغام
@PTIofficial@ImranKhanPTI
بیرسٹر گوہر کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ:
”فیملی پر تشدد، 4 ڈالے آئے تھے، کمپیوٹر اور دستاویزات لے کر چلے گئے، میرے بھیتجے کو مارا، بیٹے کو مارا، ابھی میرے پاس خبر آئی ہے”بیرسٹر گوہر نے چلتی عدالت میں چیف جسٹس کے سامنے بیان کر دیا۔