@Naya__Pakistan_ جس خاندان نے 9 مئی کے بعد سب سے پہلے ٹکٹ واپس کر کے پریس کانفرنسز کے ٹرینڈ کا آغاز کیا آج اسی خاندان کو PP29 گجرات میں ٹکٹ دے کر پارٹی نے ثابت کر دیا ہے کے مفاد پرست سیاستدان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں۔
#PP29#GUJRAT#PTI#PAKISTAN
جس خاندان نے 9 مئی کے بعد سب سے پہلے ٹکٹ واپس کر کے پریس کانفرنسز کے ٹرینڈ کا آغاز کیا آج اسی خاندان کو PP29 گجرات میں ٹکٹ دے کر پارٹی نے ثابت کر دیا ہے کے مفاد پرست سیاستدان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں۔
#PP29#GUJRAT#PTI#PAKISTAN
جن زیادہ حلقوں ہر اعتراض تھا وہ سب نیچے ٹویٹ میں شامل ہیں۔
کوئی رہ گیا ہے تو نیچے والی ٹویٹ میں بتاتے جائیں۔بہتر ہے آج ہی ان حلقوں ہر نظر ثانی ہو جائے۔
@BarristerGohar@PTIofficial@BarristrUKNiazi
جس خاندان نے 9 مئی کے بعد سب سے پہلے ٹکٹ واپس کر کے پریس کانفرنسز کے ٹرینڈ کا آغاز کیا آج اسی خاندان کو PP29 گجرات میں ٹکٹ دے کر پارٹی نے ثابت کر دیا ہے کے مفاد پرست سیاستدان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں۔
#PP29#GUJRAT#PTI
تنقید اور غلطیوں کی نشاندھی کریں لیکن یہ ہار جانے والی ناامیدی والی باتیں قابل قبول نہیں ۔۔۔
حلقہ نمبر ، امیدوار جس کو ٹکٹ ملنی چاہیئے تھی یا جس غلط بندے کو ٹکٹ ملی اس پر ضرور لکھیں ۔۔۔ ابھی ریویو کی آپشن ہے
لیکن فائنل ہو جانے ک بعد تنقید نہیں کرنی بلکہ پرزور سپورٹ کرنا ہے
گجرات: پولیس کا ظہور پیلس پر چھاپہ ، صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الہی اور @mooniselahi کے وکلاء تجویز کنندہ تائد کنندہ تمام گرفتار الیکشن کے نام پر عالمی شرمندگی اور رسوائی کا تماشا جاری۔
گجرات کے سروے سامنے آنے کے بعد دو سابق MPAs اور ایک MNA کو کئی ہفتوں سے اغوا کیا ہوا ہے تاکہ وہاں لولی لنگڑی ق لیگ اور ن لیگ کو جتانے کے لیے کوئی راستہ بنایا جا سکے
کیا چیف جسٹس صاحب اس پر نوٹس لیں گے؟
گجرات کے سروے سامنے آنے کے بعد دو سابق MPAs اور ایک MNA کو کئی ہفتوں سے اغوا کیا ہوا ہے تاکہ وہاں لولی لنگڑی ق لیگ اور ن لیگ کو جتانے کے لیے کوئی راستہ بنایا جا سکے
کیا چیف جسٹس صاحب اس پر نوٹس لیں گے؟
چوہدری مونس الٰہی صاحب @mooniselahi ایسے نوسربازوں سے پی ٹی آئی @PTIofficial پاک ہی رہنے دیں کرپٹ لوگوں سے جان چھوٹ گی ہے پی ٹی آئی کی آپ دوبارہ ایسے نوسربازوں کو پرموٹ نہ کریں شکریہ پی پی 29 میں اب ان کی دال نہیں گلنے دینی
چوہدری صاحب اے دو نمبر بندہ ہے نوسر باز ہے ایسے چول بندوں کی پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں اگر آپ سمجھتے ہیں ایسے نوسرباز کو کھڑا کر کے اپنے کزن کا رستہ صاف کر لیں گے تو یہ آپ کی بھول ہو گی ہم پی پی29 میں کبھی بھی آپ کا اسپین پلان کامیاب نہیں ہونے دیں گے نہ نوسرباز قبول کریں گے
@mooniselahi چوہدری صاحب اے دو نمبر بندہ ہے نوسر باز ہے ایسے چول بندوں کی پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں اگر آپ سمجھتے ہیں ایسے نوسرباز کو کھڑا کر کے اپنے کزن کا رستہ صاف کر لیں گے تو یہ آپ کی بھول ہو گی ہم پی پی 29 میں کبھی بھی آپ کا اسپین پلان کامیاب نہیں ہونے دیں گے نہ نوسرباز قبول کریں گے
@mooniselahi اس بندے کی پورے حلقہ پی پی 29 میں ایک بھی بندے مذمت نہیں کی کیونکہ کے آپ اس حلقہ کو نہیں جانتے اس لیے آپ کر رہے ویسے کبھی آئیں آپ اس حلقہ میں آپ کو پتہ چلے یہ کس پارٹی کے ہیں نوسرباز
@mooniselahi موصوف پی ٹی آئی چھوڑ چکا تھا آپ کے ماموں جان کے کہنے پر پھر آپ کے ماموں جان کسی اور امیدوار کو نامزد کر دیا اور حلقہ میں عوام نے پی ٹی آئی کے علاؤہ کسی اور کو قبول کرنے سے انکار کر دیا اس وجہ سے اب واپسی کرنا چاہتے ہیں پر ہم ایسے کرپٹ منافق لوگوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے