اور ناظرین رانا ثناءاللہ آپکو کبھی مایوس نہیں کریں اور آج حاجی ثناءاللہ نے رانے پر رانا فقرہ تبدیل کرتے ہوئے پپل پالٹی پر رانا جیسی نئی ٹرم متعارف کروادی
رانا جی جیوندے ہسدے وسدے رہو
آپکی راتی فینصلہ باد میں کوئی نہیں جمیا
ویڈیو نہ بناؤ ۔ ایکشن کمیٹی کی اصلیت سامنے آگئی ۔ سڑکوں پر ٹائر جلائے ۔ سڑک کھود دی گئی ۔ اب کوئی ویڈیو بنارہا تھا تو ایک شخص نے کہا ویڈیو نہ بناؤ اس طرح ہم ایکسپوز ہوجائیں گے
ذرا ان حقائق کو سنیں ،اب بھی ان کو حق چاھئے۔ھمارے ٹیکس کے پیسوں سے جن کا بجٹ بنے،جو ڈیڑھ لاکھ کشمیری بیوروکریسی کا پیٹ بھرے ،جو 3 روپے یونٹ بجلی دے،جو اربوں روپے کی دفاعی سیکیورٹی دے ،جو آٹا سبسڈائزڈ دے ،اس پاکستان کو ھی یہ احسان فراموش گالیاں دیں۔
راولاکوٹ جامعہ مسجد کے امام حافظ سعید کا وڈیو بیان منظر عام پر آ گیا۔ 27 جولائی کی رات بارہ بجے کالعدم کن کترا کمیٹی کے اسلحہ بردار غنڈے مسجد میں زبردستی گھسے اور امام کو مسجد سے باہر نکال دیا۔ اگلے پورے دن انہوں نے مسجد میں نماز نہیں پڑھنے دی۔
اس کے بعد اسی گروپ نے رینجرز اور پولیس کو اوپر بلااشتعال فائر شروع کر دیا۔
یقیناً اس بیان کو سن کر بھی چند نام نہاد تجزیہ کار پھر بھی ان کن کتروں کا رنڈی رونا روئیں گے کیونکہ انہیں حب کن کترا نہیں بلکہ بغز ریاست ہے۔
پاکستان کی عوام کا مطالبہ صرف ایک ہے کہ ان کن کتروں کو پکڑ کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے پھینکو
It's likely that the channel broadcasting this news hasn't even seen the video. No one is shown being shot, no protests are depicted, there's no crowd, and no police or rangers are visible. Will Al Jazeera explain where this all happened and why they don't have any video evidence?
Broadcasting such sensitive news without proof is an international crime. It compels me to say that Al Jazeera was also reporting falsely during the Iran-US war, endangering global peace and the economy. Either provide proof for this news or apologize. #AJK #AlJazeera
🔴 سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان:
ایران ایک طرف دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اسلام کی دنیا کا دفاع کر رہا ہے، لیکن دوسری طرف ترکی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے۔
یمن میں حوثیوں کو، عراق میں حشدِ شعبی کو، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دینا اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہونا اسلام کے مقاصد کی حمایت نہیں ہے۔
یہ سب صرف وہ نعرے ہیں جن کے پیچھے وہ چھپتے ہیں۔
اب اسے کیا کہو گے؟؟
اردو میڈیا؟؟
گٹکا خور ؟؟
الطافی؟؟
جماعتی؟؟
یہ ایک نیوٹرل اوپینئن ہے۔ سارے پیڈ سوشل میڈیا جہالے آکر اسے کیسے ڈیفنڈ کریں گے۔
ہمت ہے تو اس کا ترجمہ کردو!
شرمندہ ہونا تو سیکھا نہیں ہے۔
البتہ کراچی کے لوگ بڑے نفیس، مہذب اور مہمان نواز ہیں۔
وہ تو ہیں الحمد للہ۔
چی گویرا نے اپنے دوسرے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ ان محفلوں میں بیٹھنے سے گریز کریں جہاں بیوی کو حبس بے جا میں رکھنے اور اس پر تشدد کرنے والے بیغیرت غیرت کی بات کریں اور اس محفل میں بھی نہ بیٹھیں جہاں آزادی کا نعرہ لگانے والے مشکل وقت میں رو پڑیں
انڈیا میں ہوئے احتجاج پر ایک جھوٹ کثرت سے بولا جا رہا کہ وہاں اسٹوڈنٹس پر FIR نہیں ہوئی حالانکہ کاکروچ پارٹی کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سرکار 600 FIR واپس لے گی دوسری بات وہاں گرفتار ہونے والوں نے اپنے ستر اسی سالہ ماں باپ کے ایکسرے بھی نہیں دکھائے تھے سوچا صدیق پستی کو بتا دوں
صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
Sir, I know that when there is heavy rainfall it takes time for the water to drain. But since you tweeted a bongi a year ago, the response has to to be the same. the latest situation of Peshawar.
نصرت جاوید صاحب کا کہنا ہے پاکستان نے نو سال کے لئے سعودیہ سے ادھار سستا تیل مانگا ہے اور ایک سال بعد ایک فیصد سود پر ادائیگی ہے جبکہ قطر سے جو گیس لی وہ باہر بیچنی پڑ گئی کیونکہ ہمارے پاس سٹوریج کی صلاحیت نہی ہم نے انڈر پاس اور فلائی اور پر پیسہ لگا دیا
مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
کلپ آد دی ڈے،کمال کردیا نصر اللہ ملک صاحب نے۔
عمران خان جب وزیر آعظم بنا تو اس کے اثاثے تین کروڑ اور جب اثاثہ جات دو سال بعد بتائے تو 33 کروڑ ھوچکے تھے،عمران خان کی کرپشن پر نصر اللہ ملک کی باتیں سنیں اور شکل دیکھیں رانا ایثار نامی ٹاؤٹ کی۔