14 newborn #babies died after a fire broke out in the gynecology ward of #PIMS Hospital in #Islamabad.
Will prime minister or Health minister resign after this tragedy ??
@UNHumanRights@hrw
پمز ہسپتال نیں اس وقت صف ماتم بچھا ہے
کل تک ہسپتال میں جو لوگ بچے کی پیدائش پر مٹھائیاں بانٹ رہے تھے اس وقت وہ دھاڑیں مار کر روتے ہوئے اپنے بچوں کی لاشیں مانگ رہے ہیں۔۔
اس ملک میں غریب کی خوشیاں بھی سسٹم نگل جاتا ہے۔
#pims#پمز
ہمیں سسٹم یا سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے🇵🇰💚
Pakistan zindabad ❤️
#جشن_آزادی_مبارک