“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan
وزیراعلی سہیل آفریدی نے سیالکوٹ رہنا تھا پھر وہاں کی بجلی بند کی گئی جس گھر جاتے تھے پھر وہ کسی ڈاھبے پر لیٹ گے میں نے کہا میرے گھر چلے جائیں میرے گھر آنےپر بھی بجلی کاٹ دی گئی لیکن میں نے کہا اپ پھر بھی روک جائیں اور جانے کے بعد میرا گھر تباہ کردیا گیا
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
یہ خاندان جب بولتا ہے منہ سے نفرت کی آگ اگلتا ہے۔ پنجاب کی اشرافیہ اور مفاد پرست جرنیلوں نے وسائل پر قبضوں اور امریکیوں کو راضی کرنے کےچکر میں چھوٹے صوبوں میں قبرستان بنا ڈالے مگر اب بھی انکی پیاس نہیں بجھی۔ یہ خون پینے کے مزید بہانے تراشتے رہتے ہیں۔
سسٹم کی Assessment یہ تھی کہ عمران خان کو 15 - 20 دن جیل میں رکھیں گے تو وہ ٹوٹ جائے گا، وہ کمپرومائز کر لے گا، وہ ناکردہ گناہوں کی بھی معافی مانگے گا
لیکن ان کا مقابلہ ایک ایسے شخص سے ہے جس کا یہ ایمان ہے کہ وہ نا تو خود اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکے گا اور نا ہی اپنی قوم کو کسی ظالم کے سامنے جھکنے دے گا، عمران ریاض خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
شہزادی ڈیانا کہہ رہی ہیں شوکت خانم ہسپتال دنیا میں واحد پرائیویٹ ہسپتال ہے جو 80% مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ شوکت خانم جیسے عظیم ادراے کو سپورٹ کریں
یہ دنیا میں بتاتے ہیں کہ ہمارا عمران خان کے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کیسز عدالتوں میں ہیں، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عدالت عمران خان کے حق میں فیصلہ دیتی ہے اور یہ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کرتے،
علیمہ خان