میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
ایک فوجی کو جب اپنے گھر والوں، اہلِ محلہ اور پوری قوم کی محبت ملتی ہے تو اس کا سینہ فخر سے بھر جاتا ہے۔ یہی محبت اور عزت اسے وطن کی مزید خدمت کا حوصلہ دیتی ہے۔ واقعی وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو پاکستان کی حفاظت کے لیے فوج کا حصہ بنتے ہیں۔
پاک فوج ہمارے فخر کی پہچان ہے۔🇵🇰❤️⚔️
پرائیویٹ سکول والے 11 ماہ پہلے رکھی ہوئی ٹیچر کو گرمی کی چھٹیوں کی سیلری نہی دیتے کہ سال پُورا نہی ہُوالیکن اگر ایک دن پہلے کوئی بچہ ایڈمشن لے لے تو 3 ماہ کی فیس ایڈوانس لے لیتے ہیں
*🫡 Technologia🤪*
سیکیورٹی فورسز کی خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں !!!!
اپریل 2026 میں 299 خوارج واصل جہنم رسید۔
مئی 2026 میں 55 سے زائد خوارج جہنم رسيد۔
مارے جانے والے اکثر خوارج افغانی نکلے۔
#مردار_خوارج
افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابی
خودکش دھماکوں، افواج پاکستان پر حملوں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے والا خارجی کمانڈر حضرت عمر عرف جان میر چار ساتھی خوارج سمیت واصل جہنم۔
#مردار_خوارج
فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر پاکستانى سيکيورٹی فورسز کے ہاتھوں سارانان کے علاقے ارجم کلی میں ہلاک۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کاروائی کے دوران خارجی بصیر کے ایک ساتھی کو زندہ گرفتار کر لیا۔
#مردار_خوارج
شمالی وزیرستان کے علاقے شیواه میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔
افواج پاکستان نے فتنہ الخوارج کے 18 خارجی کتے واصل جہنم کر دیے۔
#مردار_خوارج
پاکستان کی بہادر افواج ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہیں۔
افواج پاکستان خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز سے ملک کے ہر کونے سے دہشتگردوں کا صفایا کر رہی ہیں۔
#مردار_خوارج
لکی مروت کے علاقے کیچی کمر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی !!!
سرائے نورنگ میں پاک فوج پر حملے میں ملوث خارجی کتوں کو واصل جہنم کر کے ان کی لاشیں حملے کی جگہ پر لٹکا دی گئی۔
#مردار_خوارج
ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سیکٹر کی سرحدی چیک پوسٹ پر افغانی حملہ ناکام
جوابی کاروائی میں افواج پاکستان نے بھارتی وافغانی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 37 دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا
جبکہ 80 خارجی زندہ دبوچ لیے گئے۔
#مردار_خوارج
سیکیورٹی فورسز پاکستان میں قیام امن کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں گزشتہ تین ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں 42 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
#مردار_خوارج
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 23 خوارج ہلاک !
گزشتہ 48 گھنٹوں میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 23 خارجی دہشت گرد ہلاک۔
#مردار_خوارج میں دہشتگرد کمانڈر طور ثاقب بھی شامل۔
یہ گلگت بلتستان ھے
باہر سے دیکھو تو ایسا لگتا ھے کوئی فائیو سٹار ہوٹل بنا رہے ہیں جب اندر آیا تو دیکھا شہبازشریف کا دانش سکول بن رہا ھے اس علاقے کے بچوں کا مستقبل سنور جائے گا
پی ٹی ایم ملک دشمن عناصر کی آلہ کار ہے۔
⬅️ پی ٹی ایم کی آئینہ دُرخانی اسرائیلی نمائندوں سے ملاقاتیں کرتی ہے۔
⬅️ اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں سے
پی ٹی ایم کی وابستگی بے نقاب ہو چکی ہے۔#پشتین_خارجی_اتحاد
منظور پشتین کی جانب سے ایک بار پھر ریاست مخالف پروپیگنڈه شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد عوام کی توجہ دہشتگرد حملوں سے ہٹانا اور خوارج کے لیے نرم رویہ پیدا کرنا ہے۔
#پشتین_خارجی_اتحاد
پی ٹی ایم اور فتنہ الخوارج ایک ہی سکے کے دو رخ !!!
⬅️ خارجی دہشت گرد پشتون قبائل کے قتل عام میں ملوث۔
⬅️ پی ٹی ایم خارجیوں کی سہولت کاری میں ملوث۔
#پشتین_خارجی_اتحاد
پی ٹی ایم جھوٹے امن جلسوں
اور سیکیورٹی فورسز پر بےبنیاد الزامات کے ذریعے ریاست پر پریشر ڈال رہی ہے تاکہ خوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کو روکا جا سکے۔
#پشتین_خارجی_اتحاد