🚨رانا ثناءاللہ کی مشرف دور کی جیل، تشدد سے کپڑے خون میں لت پت ہوگئے، مجھے کوڑے مارے گئے میں نے بھوک ہڑتال کرکے میڈیکل کروایا تو میڈیکل میں تیس سے زائد تشدد کے گہرے زخم رپورٹ میں آئے ، سنئیے خوفناک داستان رانا صاحب کی زبانی !
میاں نواز شریف کے وفادار ساتھیوں کو پوری قوم کا سلام♥️
سب سے بڑی بریکنگ نیوز
پاکستانی خلا باز زیشان احمد کو خلا میں جاتے ہی KPK میں عمران خان کی حکومت میں بنائے گئے 365 ڈیمز نظر آ گئے۔
حامد میر کیپٹل ٹاک میں ویڈیو ثبوت قوم کے سامنے رکھیں گے۔
ذرائع : صدیق جان
بریکنگ نیوز
زمین سے 400 کلومیٹر اوپر خلائی اسٹیشن سے پورے پاکستان کو دیکھا صرف اڈیالہ جیل کا ایک کمرہ سفید رنگ کا دکھائی دیا جیسے نور ہو۔۔باقی سب کچھ سیاہ نظر آ رہا ہے۔
پاکستانی خلاباز زیشان احمد کا خلا سے پہلا پیغام موصول !
حامد میر کا دعویٰ
@geonews_urdu@arynewsud
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
140 کروڑ ہندوستانیوں کا وزیر اعظم خود کو مدر آف ڈیموکریسی کہنے والا مودی اپنے بارہ سالہ اقتدار میں اپنے ہی ملک میں ایک بھی اوپن میڈیا ٹاک نہیں کر سکا۔
ہمارا وزیر مصدق ملک ہندوستان گیا اور دو دن میں ہی سارے ہندوستانی میڈیا کو کھول کے فٹ کر آیا۔
چاچا لتاں پھڑیں😂😂
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار رانا ثنااللہ خان آن فائر 🔥🔥
اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا تو بھئی کرو بسم اللہ
اس طرح کی دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونے والے نہیں ہیں
اسے رانڑا ثنااللہ خان کہتے ہیں
اکیلے مصدق ملک نے ہندوستان جاکے انکے کے میڈیا کے سامنے جس بہادری جرت اور حاضر دماغی سے ڈپلومیسی کا مظاہرہ کیا یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے.
شاہ محمود قریشی کی چار سالہ وزارت خارجہ سے زیادہ چرچا مصدق ملک کے ایک دورے کی ہوگئی.
بہترین انتخاب ثابت ہوئے مصدق صاحب.
🚨یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
نون لیگ بہت سے کام کرتی ہے مگر اکثر کے کریڈٹ بھی خود نہی لیتی ہے یورپ میں پی آئئ اے کی فلائٹس عمران دور میں بند ہو گئی ابھی تک وہ ڈائریکٹ مکمل بحال نہی ہوپیں اس سلسلہ میں خواجہ صاحب متعلقہ وزیر ہیں ان کی کوششوں سے اب ائر سیال اور پی آئی اے اور چند دیگر ائر لائن کو یورپ سے ڈائریکٹ فلائٹس کی اجازت مل گئی ہے بارسلونا ، میلان ، فرینکفرٹ اور ڈنمارک کی فلاٹس چلیں گی جو ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے @KhawajaMAsif صاحب سے آج بات ہوئی انہوں نے بتایا ہے کہ یورپ سے پروازوں کی بحالی میں وہ بہت کوشش کر رہے اس وقت جہاز نہی مل رہے اور انتظار ہے انشاءاللہ نئے سال کے وسط تک پروازیں بحال ہو جائیں گی اور یہاں یورپ ڈنمارک میں رنگ برنگی ٹکے ٹکے کے لوگ چوھدری بن کر کریڈٹ لے رہے ہیں جبکہ کام سارا خواجہ صاحب نے کیا ہے
جو شخص اپنی زندگی کے مسائل سے تنگ ہیے وہ دن میں تین دفعہ لنگڑا 804 پر لعنت کرے !
ایک ہفتے میں مسائل ہل ہو جائے گے!
!!!۔۔۔۔۔۔ دعا گو زرتاج گل کماری ۔۔۔۔۔!!!
انتہائی افسوسناک۔۔۔
ن لیگ کو سوچنا ہو گا کہ اگر ایسے والنٹیئر اس نے کھو دیے تو اسکے پاس کیا بچے گا۔۔۔۔
یہی والنٹیئر آپکی طاقت ہیں نہیں اندازہ تو جب یہ طاقت کھو گئی تب آپکو معلوم ہو گا مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی۔
من مستم چچا کاقصورصرف یہ ہےکہ یہ نوازشریف کانظریاتی فالورہے،اور عمرانی دورمیں بھی بھرپوراپنی پارٹی کےحق میں اورعمران خان کےخلاف لکھتارہا،اورلاکھوں روپےخرچ کرکےووٹ دینےپاکستان آیا،
آج آپ نےاسکےگھرNCCIAکو بھجوایادھمکانے۔
ن لیگ ہوش کے ناخن لے،
گردن کاسریاحلق میں اٹک بھی سکتاہے۔😏