کایٗنات کے سب سے بڑے لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیںانکے بعد لیڈر وہ جو اسلام، قرآن کی سربلندی کا علمبرداراورپاکستان کی خودمختاری کا ضامن ہو، میرا لیڈر ہے
میں مایوس نہیں ہوں ، مگر میں رات عمران خان کی بہنوں کو سننے اور دیکھنے کے بعد ہچکیوں سے روئی پھر وضو کیا نمازپڑھی اور عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کرنے والوں کی تباہی اور بربادی کی دعا کی اللہ ان سب کو نست و نابود کرے جو ظلم کرتاہے اور خوف خدا نہیں کرتا ۔۔ !!
اندر اور باہر کی خبریں ہیں کہ آج سپریم کورٹ عمران خان کو کوئی ریلیف دے گی۔ غالب امکان ہے کہ سپریم کورٹ ایسا کوئی ریلیف نہیں دینے والی۔
قید تنہائی اور غصے سے بھرے ہوئے عمران خان سے ملاقات کا مطلب تحریک انصاف کے لیے زوردار پیغام ہے۔ جس سے سسٹم کو بھی تکلیف پہنچ سکتی ہے۔ سلمان صفدر یا بیرسٹر گوہر وغیرہ کی ملاقات کا امکان بھی کم ہے۔ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ، سپرٹنڈنٹ اڈیالہ کو تنبیہ کرتے ہوئے کوئی تاریخ ڈالی جاسکتی ہے۔
میاں صاحب کےشوق
کشمیرجہاں لاشیں گرائی گئیں وہاں میاں صاحب کو دل بہلانےکیلیےلیجایاگیاباباجی کو بلایا
میاں صاحب نےکہاصفدربابےکو نچائیں مریم صاحبہ نےکہاباباجی نچو،کیپٹن نےبازو سےپکڑا بابےکوکہا نچ،
باباجی ناچےمیاں جی خوش ہوئےکہ45سال سےوہ قوم کو اسی طرح نچارہےہیں اورقوم ناچ رہی ہے
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔
سوشل میڈیا کی لڑائی لڑتے لڑتے عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنا دیا، کیا ان کا کوئی تجربہ ہے؟ قمر زمان کائرہ
صرف بھٹو کا نواسہ ہونے کی وجہ سے بلاول بھٹو کو پارٹی چیئرمین اور پھر وزیر خارجہ بنادیا، اس کا کیا تجربہ تھا؟
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
اپڈیٹس۔۔۔
آج پندرہواں دن ہے بحیرہ روم میں۔۔۔اب ہم غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں میں ہیں، الحمدللہ،آخری فیصلہ کن 3 دن 3 راتوں کا سفر کل شام سے شروع ہوچکا ہے۔
آواز اٹھائیے،قدم بڑھائے،غزہ کے بچے آپ کو پکار رہے ہیں، حکومت کو گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور مہم چلائیے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
وہ امید کر رہا ہے اسکی ماں ابھی زندہ ہے ۔۔ صبح سے جاری مسلسل بمباری کے بعد کوئی مدد کرنے کے قابل نہیں ہے ۔ اسرائیلی ناسور ہر ایمبولینس پر بمباری کر رہے ہیں