اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی
ہم پہلے ان درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کریں گے جسٹس خادم حسین سومرو
"ایجنسیوں سے انصاف مانگیں عدالتیں بند کر دیں "
علیمہ خان کا بیان
شہباز گل بنام مریم اورنگزیب 🔥🔥
مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں تقریر کرکے بڑے غرور سے کہا ہے کہ "ہاں لیا ہے 1300 کروڑ کا جہاز" مریم اورنگزیب اپنی اوقات سے بڑھ کر اپنے قد سے بڑی بات کر رہی ہے۔ مریم اورنگزیب کی ماں کو صرف اسلیے MNA بنایا گیا کیونکہ وہ شریف خاندان کی خادمہ تھی اور مریم اورنگزیب بھی محض ایک خادمہ کی بیٹی ہے جو منہ سے نسوار نکال کر بات کرتی دیکھی گئیں۔ وہ بھی مریم نواز کی خادمہ ہی ہے۔ نوازشریف نے بھی ایک بار کہا تھا میری اثاثے اگر میری آمدن سے زیادہ ہیں تمکو کیا ۔
ملتان میں ایک بوڑھے شخص کے پاس اپنے بیٹے کو کفن پہنانے کے پیسے نہیں تھے جس کے ٹیکس کے پیسے سے یہ جہاز پر چڑھی پھر رہی ہے اور انکی رعونت دیکھو
آپ نے چھوٹی مریم کی رعونت اور اس کا تکبر تو دیکھا لیکن آپ نے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے نمونے کی کمینی ہنسی نہیں دیکھی اور نہ ہی پیچھے ڈیسک بجاتی آنٹیاں۔۔ ان کو دیکھیں اور جانیں یہ سب مل کر آپ پاکستانیوں کا کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں کیونکہ 11 ارب کا جہاز کسی کے جہیز میں نہیں آیا ، یہ ہم پاکستانیوں کی دیا سلائی سے لے کر گاڑی تک کے ٹیکسوں سے خریدا گیا ہے۔اسکی maintenance کا خرچہ ،اس تیل کا خرچہ اس کے پائلٹس تک کا خرچہ ہم پاکستانیوں کی کمائی سے جا رہا ہے جن پر درجہ چہام کی کنیز خاص اور ہم نوا مل کر ہنس رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں اکھاڑ لو جو الھاڑنا ہے ۔
وزیر داخلہ فوج کا ، وزیر خزانہ فوج کا ، الیکشن فوج چرائے ، تنخواہوں میں اضافے فوج لے ، ملک فوج کے سیکٹر کمانڈرز چلائیں ، لیکن کفن کے پیسے نہ ہونے کی ذمہ دار کٹھ پتلی حکمران ہیں ؟ کوفی صرف خاموش تھے ہمارے والے بدبخت الٹا غلط سمت میں اشارے بھی کرتے ہیں۔
" سر عمران خان سے کسی کی بھی 10 منٹ کی ملاقات کروا دیں تاکہ تھوڑا پریشر کم ہو سکے ورکرز نے ڈنڈا دیا ہوا ہے !! "
یہ پریشر کم کرنے کا واسطہ ڈال کر محسن نقوی سے بھیک مانگنے کی بجائے محمود اچکزئ، علامہ ناصر، بیرسٹر گوہر، سلمان راجہ، سہیل آفریدی کو چاہیے کہ بہنوں کی طرح عمران خان کے حقوق کی خاطر مزاحمت کا راستہ اختیار کریں، بھیک مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی بلکہ یہ عمران خان کو نا صرف شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کریں گے بلکہ ملاقاتیں بھی کروائیں گے
دو ہفتے سے TV پر یہ خبریں چلوائی جارہی ہیں کہ نورین نیازی کو ہم بھیجنا چاہ رہے وہ جا نہیں رہی نورین نیازی کھڑی ہیں یہاں ملاقات کروائیں نہ کس نے روکا ہوا ہے؟
یہ جھوٹے لوگ ہیں انہوں نے آج تک کوئی صحیح کام نہیں کیا ،یہ جھوٹ بھی یہی پھیلا رہے انشا ء اللہ جس جس نے ملاقاتیں بند کرکے یہ ظلم کیا وقت آئے گا ان کو حساب دینا پڑے گا, علیمہ خان
جس وقت عمران خان کو اس شدت کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں محبوس رکھ کر نفسیاتی طور پر توڑا جارہا تھا عین اس وقت تبصرہ پاڑوں اور آزادیوں کی مدد سے ٹھنڈی ہوائیں چلائی جارہی تھیں۔ پچھلے دو ماہ سے انہی ٹھنڈی ہواؤں ، مبینہ ملاقاتوں اور وغیرہ وغیرہ کے درمیان تحریک انصاف کا بچا کھچا دباؤ بھی ختم ہوچکا۔
عمران خان کی قید تنہائی ختم نہ ہو سکی، بہنوں کو آج بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔۔۔، 'دو ہفتے سے ٹی وی پر یہ خبریں چلوائی جارہی ہیں کہ نورین نیازی کو ہم بھیجنا چاہ رہے وہ جا نہیں رہی نورین نیازی کھڑی ہیں یہاں ملاقات کروائیں نہ کس نے روکا ہوا ہے؟'، علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Aleema_KhanPK
دو ہفتے سے ٹی وی پر یہ خبریں چلوائی جارہی ہیں کہ نورین نیازی کو ہم بھیجنا چاہ رہے وہ جا نہیں رہی نورین نیازی کھڑی ہیں یہاں ملاقات کروائیں نہ کس نے روکا ہوا ہے؟ علیمہ خان
یہ جھوٹے لوگ ہیں انہوں نے آج تک کوئی صحیح کام نہیں کیا ،یہ جھوٹ بھی یہی پھیلا رہے انشا ء اللہ جس جس نے ملاقاتیں بند کرکے یہ ظلم کیا وقت آئے گا ان کو حساب دینا پڑے گا۔ @Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
کشمیر کے لوگ چاقو چھریوں، بندوقوں سے دور لوگ تھے۔ وہ اس حد تک کیوں مجبور ہوئے؟
ان پر گولیاں چلائی گئیں اور ۱۱ سے زیادہ لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس دوران کشمیر کی مختلف تنظیمیں ہم سب کے پاس آئیں۔ انہوں نے کہا بھائی مہربانی کریں ہمارے درمیان میں پڑیں۔
آپ نے کہا تھا کہ اگر بھاٹی گیٹ پر زرداری کا پیٹ کاٹ کر قوم کا پیسہ نا نکالا تو میرا نام شہباز شریف نہیں،
آپ نے 2022ء میں عمران خان کی حکومت گرا کر لوٹوں کے سامنے کہا تھا کہ اگر 6 مہینے میں معیشت ٹھیک نا کر دی تو میرا نام شہباز شریف نہیں،
اب آپ کا کیا نام رکھیں، سردار محمد علی خان
مریم اورنگزیب نے بلکل اسی طرح کہا ہے کہ ہاں جہاز خریدا ہے جاؤ جو کرنا ہے کر لو جیسے کہا جاتا ہے میرا جسم میری مرضی کہا جاتا ہے لیکن ان کے پاس تو جسم بھی اپنا نہیں ہے یہ غرور تکبر اور رعونیت سے بولنا زیب نہیں دیتا یہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جہاز خریدا ہے آپ جعلی حکومت ہیں آپکو ایک روپیہ بھی خرچ کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
عمران ریاض خان
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
اپوزیشن کی سیاسی قیادت کو آزاد کشمیر جانے سے جبرآ روکنے کی مذمت کرتا ہوں، وفاقی حکومت حالات کو خراب کرنے کی ذمہ دار ہے،آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت، جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ ہونے والے اکتوبر کے معاہدے پر عملدرآمد کرے، آزاد کشمیر غذائی اجناس، ادویات کی فراہمی بحال کرے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، فورسز کو واپس بلایا جائے اور گفتگو،مکالمے، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرے۔
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
پاک فوج قوم کا اربوں کھربوں کھا جاتی ہے۔ آٹھ سو ارب روپے کی تو سالانہ پنشن کھا جاتے ہیں۔ اسکے باجود پاکستان کی سڑکیں محفوظ کیوں نہیں؟ بارڈرز محفوظ کیوں نہیں؟ کیوں ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی کے ہاتھوں مر گئے ؟ کیوں بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیمز بنا رہا ہے؟