It is the practice all over the world the industrial working hours in a week i.e. (6 d * 8 hr =48 hrs) while Govt institutions & related Orgs including Banks working 8.5 hrs 5 days of week To save the energy, fuel, food expenses & health.
@MiftahIsmail#بینک_ٹائمنگ_نامنظور
رسول اللہ کی رحلت پر مولا علی ع کا گریہ!
یا رسول اللہؐ! میرے ماں باپ آپؐ پر قربان ہوں! آپؐ کے رحلت فرما جانے سے نبوت، خدائی احکام اور آسمانی خبروں کا سلسلہ قطع ہو گیا جو کسی اور (نبی) کے انتقال سے قطع نہیں ہوا تھا۔
Prophet Muhammad
#شهادت_حضرت_پیامبر
اسلام آباد:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی علما و ذاکرین کانفرنس
برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و تحفظ عزاداری کانفرنس سے صدارتی خطاب.
ملک بھر سے علما و ذاکرین کی شرکت۔
#UlmaOZakireenConference#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
آج کا یہ عظیم الشان اجتماع اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ ملت جعفریہ کسی سازش اور پابندی سے نہیں گبھراتی بلکہ دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے آمادہ اور تیار ہے.
#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
بدلنے پڑیں گے آپکو یہ رویے
ہم کل اس ملک کے حکمراں بنے والے ہیں،
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا علماء کانفرنس سے خطاب
#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
۲۵ سال تجربے کر چکے، اب تمام اکابرین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ ملت کی مشکلات کا حل فقط بزرگان کے پاس ہے۔
#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس سے مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید ذیشان شمسی کا خطاب