رسول اللہ کی رحلت پر مولا علی ع کا گریہ!
یا رسول اللہؐ! میرے ماں باپ آپؐ پر قربان ہوں! آپؐ کے رحلت فرما جانے سے نبوت، خدائی احکام اور آسمانی خبروں کا سلسلہ قطع ہو گیا جو کسی اور (نبی) کے انتقال سے قطع نہیں ہوا تھا۔
Prophet Muhammad
#شهادت_حضرت_پیامبر
معتبر روایت کے مطابق بی بی سیدہ نے آنحضرت کی قبر مبارک کی تھوڑی سی مٹی لے کر آنکھوں سے لگائی اور فرمایا:
جو احمد مجتبٰی کی تربت کی خوشبو سونگھے وہ تا ذندگی دوسری خوشبو نہ سونگھے گا.
28 safar
#شھادت_محمدؐ_و_حسنؑ
Every country have educational institutions but in pakistan exams conducting institutions are more powerful then educational institutes
#WeRejectPmcMdcatTest2021
چہلم سید الشھداء کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا قوم کو اہم پیغام ❤🔥
#UlmaOZakireenConference#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
Shia Rights Conference'
'United Against Takfiriat'
مکتب تشیع کے خلاف آئین شکن اقدامات کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا
ولایت امیر المومنین حضرت علی ع اور عزاداری سید الشہداء کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جاے!
قاید ملت علامہ سید ساجد علی نقوی
#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
Shia Rights Conference'
#UlmaOZakireenConference
چہلم کو بھرپور انداز سے منانا ہم سب کی زمہ داری ہے!
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کا علما و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و تحفظ عزاداری کے شرکاء سے خطاب
#UlmaOZakireenConference#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
اسلام آباد:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی علما و ذاکرین کانفرنس
برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و تحفظ عزاداری کانفرنس سے صدارتی خطاب.
ملک بھر سے علما و ذاکرین کی شرکت۔
#UlmaOZakireenConference#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس