پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
دوست مخدوم شہاب الدین کی پہلی کتاب “پاکستان انویلڈ “مخدوم آج کل ریاست سے مختلف سوچ کی وجہ سے جلاوطنی کاٹ رہے ہیں۔کتاب جلاوطنی میں لکھی گئی ہے اس لیے وطن پرستی کا عنصرحسرت اور خواہشات کے ساتھ سیاہی بنا کر ایک ایک حرف میں نمایاں نظر آرہا ہے۔اس کتاب کا ایڈیٹر بھائی عبدلرحمان ہے۔
@ICT_Police اگلی بار جب کسی اور رنگ کی وردی کسی ٹریفک پولیس والے کو سڑک یا موٹر وے پر گھسیٹی تو یہ ٹوئٹ یاد رکھیے گا۔ٹریفک پولیس اگر اپنی وردی کے رعب میں بدمعاش بننا چاہتی ہے تو ہر وردی کو بدمعاشی کا حق ہے پھر۔ہم بطور عوام ایسا نہیں چاہتے۔
@Rauff_Hassan ملک کی اشرافیہ کا اچھا شغل ہے۔ایک بھائی فواد حسن فواد نوازشریف کا چیف سیکرٹری اور نیب زدہ ہے۔چھوٹا بھائی رؤف حسن پی ٹی آئی کا نیا ترجمان۔تبدیلی؟
@Asad_Umar جی آپ کے خاندان کو بھی پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔والد ملک توڑنے والوں کے آلہ کار۔آپ کے بھائی صاحب آپ کے مطابق چوروں ،کے ساتھ۔اور آپ ماشااللہ ملک کے نکمہ ترین وزیرخزانہ۔