🚨 The trend starts NOW!
Pakistanis deserve affordable fuel. Rising petrol prices are driving up inflation and making life harder for millions of families.
Join the campaign, raise your voice, and demand immediate relief.
#ReducePetrolTo225
Retweet, post, and help make this trend a nationwide call for economic justice.
@Official_PIA
پہلےسنا تھاایف آئی میں کالی بھیڑیں ہیں جولوگوں کوسفری کاغذات مکمل ہونے پردانستہ آف لوڈکر دیتےتھےاب یہ کام نئی کنٹریکٹر عارف حبیب پی آئی اے اسٹاف نےاپنے ذمہ لےلیا ہے 7 جولائی 11:45 کی فلائٹ سےبلا وجہ دو مسافروں کوبورڈنگ سےمحروم کر کے واپس بھیج دیاگیا
@geonews_urdu
@NaeemRehmanEngr عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک کیوں نہیں پہنچایا جا رہا؟
عوام کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں، محض کاغذی کمی سے گزارہ نہیں ہوگا۔
بوجھ صرف عوام پر ڈالنا ناقابل قبول ہے۔
@NaeemRehmanEngr حکومت وقت جو نا انصافیان کر رہی ہے اس کا حساب تو اللہ تعالیٰ کے ہاں دینا ہی ہوگا لیکن ہماری بھی زمہداری ہے کہ ایسے نظام کے خلاف آواز بلند کریں جو عوام کو اپنے حقوق سے محروم کرے۔
@NaeemRehmanEngr آپ کی بات سے سو فیصد متفق
عوام کی سہولت کے لیے پٹرول کی قیمت میں پائی پائی دیکھی جائے حکومت کی عیاشیوں میں کروڑوں بھی نظر نہ آئیں
نا اہلی' کرپشن'' بھتہ' لیوی اب نہیں چلے گی
عوام کو اب حق کے لیے نکلنا ہوگا
سڑکوں کو سروں سے بھرنا ہوگا
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے