کارِ مغاں یہ قند کا شربت بیچنے والے کیا جانیں
تلخی و مستی بھی ہے غزل میںخالی رس کی بات نہیں
تشکیل و تکمیلِ فن میں جو بھی حفیظؔ کا حصہ ہے
نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
Correction - it's confirmed that the incident related to Tochi scouts was not a militant attack. However, a soldier reportedly shot his own colleague. The motive behind the shooting remains unknown. Earlier, three FC personnel were found dead in a room during Sehri/Iftaar time
@iqrarulhassan جس پارٹی میں عمر ایوب جیسے لوٹے شامل ہوں جو کہ خود ایک ڈکٹیٹر کی موروثیت پر سیاست کے بہانے عوام کا خون چوس رہے ہیں اُس پی ٹی آئی کو موروثی سیاست پر لکچر نہیں دینے چاہئیں
آواز اٹھائیں 🚨
یہ نوجوان ضیاء الدین ہر وقت خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل جاتا تھا، ضیاء الدین کو ٹاوٹ طیب بلوچ کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ضیاء الدین کا کوئی گروپ نہیں اس لئے فرض سمجھ کر سب رہائی کے لئے آواز اٹھائیں