عید میلاد النبی ﷺ کے پُرنور موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔
آئیے سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں محبت، امن، برداشت اور انسانیت کے فروغ کا عہد کریں۔
عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙
مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ پہ لاکھوں سلام،
شمعِ بزمِ ہدایت ﷺ پہ لاکھوں سلام۔
یا اللہ کریم! مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما۔ اے اللہ کریم! اس ماہ مقدس اور حج کے دنوں کے صدقے مسلمانوں کو متحد کر دے۔ یا رب العالمین! تیری امت بھٹک گئی ہے، انہیں مسلمان بنا دے، عملی مسلمان بنا دے۔
*خان پور/ آگ لگ گئی*
خان پور: رحیم یار خان روڑ مقامی فیاض کاٹن فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ریسکیو
خان پور: آگ نے کپاس کی ڈھیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو
خان پور: اطلاع ملنے پر ریسکیو فائر فائٹر موقع پر پہنچ گئے
خان پور :آگ سے کافی نقصان کا خدشہ کولنگ کا عمل شروع ریسکیو
پھر آپ ہی نہیں ہونگے، آپریشن تو ہونا ہے آپ کے ہوتے ہوئے ہو یا آپ کو ہٹا کر کرنا پڑے آپریشن تو ہو کے رہے گا، کیونکہ یہ ہماری عوام کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے۔
@SohailAfridiISF#SohailAfridi