جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !!
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
🔴 بھارت کے شہر گجرات میں افغانستان کے کرکٹر راشد خان پر پانی کی بوتلیں پھیکنے والے دس افراد تاحال گرفتار نہیں ہوسکے رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کھیلنے کیلئے بھارت میں موجود راشد خان پر دو روز قبل اس وقت ہندوؤں نوجوانوں کی جانب سے پانی کے بوتلیں پھینکی گئی اور نازیبا الفاظ کا
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا، مایوسی نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے۔
اگر آپ ہمارے ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے قافلے کا حصہ بن کر ایک ساتھ لڑنا چاہتے ہیں تو reply میں Yes لکھیں۔
#ImranKhanUnlawfullyDetained
🔴 کیا پورے پاکستان کا ٹھیکہ شوکت خانم کی اولاد نے لے رکھا ہے؟
🔴 کسی کی کوئی ذمہ داری نہیں؟ نہ قیادت کی، نہ ہی عوام کی؟
🔴 کیا صرف یہی لوگ قربانیاں دیں؟ تکلیفیں اٹھائیں؟
🎯 شوکت خانم کی اولاد کو سیاسی نشانہ بنانا بند کریں۔ پاکستان میں رہنے والے ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ اپنی آزادی کے لیے خود کھڑا ہو۔ اس خاندان نے جتنی قربانیاں دینی تھیں، دے دی ہیں۔ یہ ان کا احسان ہے کہ وہ اس جدوجہد میں سب سے آگے لڑ رہے ہیں‐
#ReleaseImranKhan
#ImranKhanUnlawfullyDetained
"لوگ کہتے ہیں کیا آپ کو اچھا نہیں لگے گا کہ عمران خان ڈیل کر کے انگلینڈ آ جائیں؟
جانتا ہوں کہ وہ دیگر سیاسی قیدیوں کو جیل میں چھوڑ کر آگئے تو اپنی نظروں میں کھڑے نہیں ہو پائینگے، ابا اسطرح جی نہیں سکیں گے۔" قاسم خان
عمران خان کو بس عمران خان کی بیٹے اور فیملی ہی سمجھ پائی ہے۔