9 اپریل کی رات کیا ہوا تھا، شہید ارشد شریف کے پروگرام کا یہ حصہ ضرور دیکھیں۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 💔
مائیں روز روز ارشد شریف شہید جیسے دلیروں کو جنم نہیں دیتی!!
"میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ"
شوکت خانم صاحبہ کی تربیت کا نکھار ھے
یہ دماغ سے بالکل فارغ البال ہیں مگر بال انہوں نے بھی لگوا لیے ہیں یہ نون لیگ کے جو فالوور ہیں میں ان کو چیلے کہتا ہوں ایک ڈکٹیٹر نے ایسی چھترول کی نواز شریف خاندان کی توبہ توبہ توبہ😂😂😂😂
سپریم کورٹ نے جب دس مئی کو عمران خان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا تب اس وقت کی اسٹبلشمنٹ نے باہر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی تھی اور عمران خان نے جیل کے اندر سے پیغام دیا تھا کہ یہ سب کون کروا رہا ہے