حریم فاروق ❤️
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ میں موجود ہے, اور ایک عام لڑکی کے ساتھ کھڑی ویڈیو بنا رہی ہے, یقین کرے یہ ستارے ہے انکی یہ نیکیاں انکے کام آئیگی!!
ان تمام ستاروں کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں!!
عدم اعتماد کی رات عمران خان نے اچانک میری طرف موڑ کر کہا، عمران کوئی رہ تو نہیں گیا؟ تو میں کچھ بول نہیں پایا
شہید ارشد شریف نے عمران خان کو جواب دیا، خان صاحب اب کوئی نہیں رہ گیا 💔
یمنی زیدی عمران خان کا نام لیتے ہوئی آںدیدہ ہوگئی
اس آرگنائزیشن کے پی کیوں اتنا جزبہ ہے تو یقیناً اسکے پیچھے اسکے جو فائنڈر ہے عمران خان اتنا خوبصورت جزبہ اپنی ماں کے لیے اور ہماری پاکستانی عوام کے لیے ہے۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
عمران خان صاحب نے شوکت خانم کو پہلے دن سے ایک ایسا خودمختار ادارہ بنا دیا ہے جو نظام کے تحت کام کررہا ہے۔ اور ان کا عوام کے لئے ایک اور بے لوث تحفہ کراچی میں کھلنے والا ہے۔
ان اداروں سے علاج کرانے والے مریض اور اہل خانہ عمران خان کے لئے ہمیشہ دعا کرتے ہوں گے۔ جس کے لئے اتنے لوگ دعا کریں اسے بدنظروں سے اللہ محفوظ رکھے گا انشاءاللہ آمین
#FreeImranKhan
جتنی بڑی بیماری کا نام کینسر ہے اتنی ہی بڑی امید کا نام شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ہے
ادکار وحاج علی
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریویٹ کیا کریں
شوکت خانم ہسپتال اپیل.
عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں
اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں. شکریہ