آج 8سال سے پیدا ہوئی خواہش پوری ہوئی
خواہش تھی کہ پاک فوج کا ہر جوان؛ سپاہی اور افسر TTP اور BLA کےخلاف صرف حربی ہی نہیں بلکہ بیانیہ کےمیدان میں بھی لڑے.
اور یہ صرف لڑاکانہیں بلکہ نظریاتی سپاہ بھی ہوجو اس جنگ کونظریاتی میدان میں بھی لڑے
یا اللہ تیرا شُکر
🔴🔴🔴🔴 رســمــيــاً :
تحت رئاسة سمو الشيخ طحنون بن زايد ..
• شركة القابضة الإماراتية IHC تعلن إستكمال استحواذها على حصة أغلبية في بنك فيرست الباكستاني والذي مقره في كراتشي ضمن توسع في السوق المصرفي الباكستاني 🇦🇪🇵🇰☑️
( إدارة وتشغيل بقرار إماراتي على البنك )
ایک نابینا شخص صرف مسجد تک پہنچنے کے لیے رسی باندھ لیتا ہے، اور ہم مکمل بینائی کے باوجود بھی نماز چھوڑ دیتے ہیں۔
نماز چھوڑنے کے لیے آپ کے پاس کیا عذر ہے؟
At a Dubai solidarity event, Pakistani expatriates declare the UAE their home, offering volunteer support to protect its security, peace and stability.
https://t.co/ok7CxrgW9Z
Iran thanked Pakistan at the UN Security Council, praising Pakistan’s decision to abstain on the draft resolution in view of the serious implications it could have had for regional peace and stability.
ویڈیو کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ آگ لگا دے
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے، میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی، عمران خان عظیم لیڈر ہے، میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے: کرسٹین بیکر