ایک شخص نے مہمان کے سامنے اپنے بیٹے سے پوچھا 8×7 کتنا ہوتا ہے؟
بیٹا بولا:68
اس نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں چاکلیٹ بھی دی۔
پاس بیٹھا مہمان بولا ;
7×8 تو 56 ہوتا ہے، تم نے 68 پہ انعام دے دیا؟
وہ ہنس کر بولا :
پہلے نالوں بڑا فرق آ، اے پہلاں 92 دسدا سی
🤧😂🤭🤭
معیشت کی
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکل رہا ہے، آپ پر زوال نہیں آ سکتا..
خیر کا مطلب ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلا حسد مبارکباد اور ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں.....
A Test bowling & batting average of 22.81 & 37.69 - sensational numbers but Imran Khan's true greatness came from being an inspiring leader, headlined by the 1992 World Cup 🏆
The Pakistan legend turns 72 today 🎂