موسمیات فلائی اوور سندھ حکومت کے ترقیاتی وژن کا ایک اور عملی ثبوت ہے۔
یونیورسٹی روڈ پر یہ منصوبہ شہریوں کے لیے بہتر سفری سہولت اور ٹریفک میں آسانی لائے گا۔
سندھ حکومت،کراچی کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
#MosmiyatFlyoverForKarachi
Modern infrastructure is essential for a growing city like Karachi. The Mosmiyat Flyover represents a significant effort to improve traffic flow, reduce travel difficulties and provide better commuting facilities for the people of Karachi.
#MosmiyatFlyoverForKarachi
کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنا اور شہریوں کو سہولت دینا سندھ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ موسمیات فلائی اوور اسی عزم کا اظہار ہے۔
#MosmiyatFlyoverForKarachi
کراچی کے شہریوں کے لیے بہتر سفری سہولیات کی جانب ایک اور قدم۔ موسمیات فلائی اوور شہر کے ٹریفک انفراسٹرکچر میں اہم اضافہ ہے۔ @BBhuttoZardari#MosmiyatFlyoverForKarachi