Forget other cheifs and thiefs
All Pakistan need is
Cheif of Awam-e-Pakistan
The heart and soul
The Pride and love of 250 million Pakistanis..
COAP Murshid Ghazi Imran Ahmed Khan Niazi
#PakistanIndianWar#ReleaseKhanForPakistan#May9th_FalseFlag
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائ گئ، اس ضمن میں سائفر کی تحقیقات پرحکومتی آمادگی درست سمت میں قدم ہےلیکن انصاف کا تقاضا ہے کہ یہ تحقیقات FIA کے بجائے سپریم کورٹ کا بنایا کمیشن کرے تاکہ دودہ کا دودہ اور پانی کا پانی ہو سکے، اسی طرح کا کمیشن آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے چاہئیے
@MaryamNSharif آج پتا چلا کہ تم کتنی جھوٹی هو
کل کیا بولتی تھیں اور آج کیا بولتی ہو
7مارچ کو سائفر آیا اور 8مارچ عدم اعتماد
اس تمام سازش میں جو جو شامل ہیں سب پر آرٹیکل 6لگاؤ
#سائفر_ایک_حقیقت_ہے
@waqarsatti اللہ تمھیں برباد کرے اللہ تم پر ابو لہب پر چھوڑنے والے کتوں میں ایک کتا مقرر کرے کہ تمھارا حال ابو لہب سے بد تر ہو جائے یہ بکواس خان نے نہیں تم نے کی ہے یہ خان کے دشمن کا نیا ڈرامہ ہے اور اس میں تم توہین رسالت کے مرتکب ہو گئے ہو اور تم پر اللہ کا عذاب ہو آمین
میں اسلام آباد کے ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہواتووہاں بلوچستان سےMNAشاہ زین بگٹی بھی موجودتھے-میں جب ممبرCDAبورڈتھا تووہ اپنےایک سرکاری کام کےسلسلےمیں آئےتھے-میں نےپوچھاآپ تو مہنگائی کی وجہ سےعمران خان کاساتھ چھوڑگئےتواب کیسی ہےمہنگائی؟جواب آیا:اوسر جی وہ توپنڈی والےانکل کاحکم آیاتھا