عمران خان کی عمر 74 سال ہو گئی ہے، لیکن اس نے اپنے آپ کو ورزش کے ذریعے فٹ رکھا ہوا ہے، یہ کوئی مزاق نہیں ہے کیونکہ اس کا مقابلہ نواز شریف یا آصف زرداری سے نہیں بلکہ اسٹبلشمنٹ سے ہے، مطیع اللہ جان
حیرانی اس بات پر ہوتی ہے کہ ان جیسے لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان بنے ہوئے ہیں،
نواز شریف ہی تھا جس نے طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کی،
مریم نواز ہی تھی جن کے جلسوں میں نعرہ لگتا تھا یہ "جو دہشتگردی ہے"
خواجہ آصف ہی تھا جو کہتا تھا کہ آپ نے کون سی جنگ جیتی ہے!ارشاد بھٹی۔
1970 کے بعد سے اکثریت حاصل کرنے والی ہر جماعت بالآخر غدار یا ملک دشمن کیوں بن جاتی ہے ؟ وسعت اللہ خان
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب بُرا وقت آتا ہے تو آپ نے ہار نہیں ماننی کیونکہ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان جاتا ہے۔ جو آخری گیند تک مقابلہ کرتا ہے وہ چیمپئن ہوتا ہے۔ عمران خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
رانا ثناءاللّه سہیل آفریدی پر تنقید کرنے کے چکر میں آفریدی کے حق میں بہت بڑی گواہی دے گئے۔ 👏👏
رانا صاحب فرما رہے ہیں کہ،
"سہیل آفریدی نے کئی مرتبہ مطالبہ کیا کہ ڈرون حملے نہ کریں۔
بھئی یہ تو کمانڈنگ فسر کی صوابدید ہے۔ اس پر آپ کا مشورہ نہیں چل سکتا"
ابھی حال ہی میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا ہم حکومت کے ماتحت ایک ادارہ ہیں، جبکہ حکومت کے متعلق صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ فوج کے خوشامدیوں پر مشتمل ہےـ سب جانتے ہیں کہ جو ماتحت ہے،اصل میں وہی قصوروار ہے پاکستان میں پھیلی افراتفری کاـ
اس کا حل کون نکالے گا؟
#گورنر_راج_نامنظور
ظلم کی انتہا ہے کہ آپ ایک قیدی کو مجبور کریں کہ بھاگو یہاں سے ۔
وہ نہیں جا رہا ۔یہ اسکی ہمت ہے اللہ کی مہربانی ہے ۔
ہم اس نظام کے آگے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
محمود خان اچکزئی
انیق ناجی 🔥🔥🔥🔥
قدرت نے جو کام عمران خان سے لینا تھا وہ لے چکی۔ دہائیوں سے اس قوم کو camouflage کیا ہوا تھا۔ عمران خان نے پوری قوم اور خاص کر نوجوان نسل کو سمجھا دیا یے کہ ملک کا اصل مالک کون ہے اور نوکر کون ہے زیادتی کون کر رہا ہے اسکو قصوروار کون یے نوجوان نسل کو سوال کرنے کی طاقت اور شعور دے دیا ہے صدیوں کی غلامی کو حضرت مرشد عمران خان نے بہت حد تک توڑ دیا ہے ۔ رول آف لا ہوگا ووٹ کی عزت ہوگی اور کسی سرکاری ملازم کا کام نہیں کہ وہ حکومت بنائے یا توڑے یہ آئیڈیا عوام تک پہنچ گیا یے اور موجودہ نظام اب لرز رہا یے now it's just a matter of time
سوال تو بنتا ہے ناں کہ 2010 کے بعد سے دہشتگردی ختم کرنے کا ٹاسک تو آپکے پاس تھا تو وہ کیوں نہ ختم ہو سکی افغان پالیسی تو سویلین نے بنائی ہی نہیں اسکے ناکام ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟
#گورنر_راج_نامنظور
صرف چار سال پہلے جب ٹحریک انصاف سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکیاں دے رہی تھی تو بلاول صاحب سوشل میڈیا پر گورنر راج کے خلاف نظمیں پوسٹ کرتے تھے اب انہوں نے خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوا دیا ہے
"وفاق، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں تباہ کن حالات ہیں، وہ ان سے چلے نہیں اور اب KP پر قبضہ کر لیا ہے، پاکستان محلاتی سازشوں سے نکلتا ہی نہیں، بار بار پر عوام پر وار کیا جاتا ہے، آدھی رات کو گھروں میں گھس کر اٹھا رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے 1971 کے فوجی آپریشن کی بھی بھرپور حمایت کی، پھر بلوچستان کی منتخب حکومت فارغ کر دی، پی پی پی اور ن لیگ 50 سال سے حکومت کر رہے ہیں، درمیان میں عمران خان آ گیا تو انہوں نے کہا چونکہ اقتدار ہم دونوں نے بانٹنا ہے تو یہ تیسرا کیوں آ گیا، کبھی ایک نے زیادہ کھانا تھا اور کبھی دوسرے نے، خود بلاول نے کہا کہ فارم 47 کی حکومت ہے اور ایسی حکومت کے مزے بھی پورے لے رہے ہیں"
اپوزیشن رہنما @Real_MZubair@DRTPakistan
https://t.co/LJIhKGRUBj
یا تو آپ ہتھیار ڈال دیں، یا اپنی آزادی کے لیے آخری سانس تک لڑیں۔ ہم کیا کریں گے؟ میرا ایمان ہے کہ لا الٰہ الا اللہ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور ہم لڑیں گے! ، مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@JavedHashmiJH
سہیل آفریدی اگر ناکام تھا تو کیا سرفراز بگٹی اور شہباز شریف کی کارکردگی ٹھیک ہے؟مولانا فضل الراحمن
@MoulanaOfficial
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ تو عمران خان کی مہربانی اور عمران خان کا شکریہ جو عمران خان نے آ کر قدم قدم پر ان کو ایکسپوز کیا ہے، سہیل آفریدی کو انہوں نے سیاسی شہید کر دیا ہے، اور وہ آج پوری قوم کا ہیرو بن چکا ہے، آپ لوگوں نے یہی غلطی عمران خان کو ہٹا کر کی تھی، ڈیڑھ سال رہ گیا تھا اور اگر عمران خان کو 5 سال پورے کرنے دیتے، تو ہو سکتا تھا کہ عمران خان دوبارہ الیکشن ہی نا جیت پاتے، لیکن آج آپ سب زمین بوس ہو چکے ہیں اور وہ آسمان کی بلندیوں تک پہنچ گیا ہے، ارشاد بھٹی
آپ نے عمران خان کو توڑنا تھا، آپ نے تحریک انصاف کو مینج کرنا تھا، عمران خان کا ایک لڑکا سہیل آفریدی آپ سے سنبھالا نہیں گیا، وہ آپ سے مینج نہیں ہوا، بلکہ آپ کی نا تجربہ کاری یہ ہے، کہ آپ ایک اور بلنڈر کرنے جا رہے ہیں، بلکل ویسے ہی جیسے عمران خان کی حکومت کو گرا کر بلنڈر کیا تھا، عمر دراز گوندل
ن لیگ نے 12 اکتوبر کے یوم سیاہ کی سیاہی اپنے منہ پر مل لی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے 5 جولائی 1977 کے یوم سیاہ کی سیاہی اپنے منہ پر مل لی ہے۔ آج پیپلز پارٹی اور ن لیگ اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھے ہیں اور فوج کی مدد سے بھرپور انداز سے حکومت چلا رہے ہیں!مطیع اللہ جان