ادھر مسجد اقصی کی دیواریں فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ عالمی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد مسلمانوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی. قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں
یہ لا پتہ کرنے اور جبری گمشدگیوں سے تم کون لاوا پکانا چاہتے ہو؟
عبد الباسط ایک عام کاروباری اور قانون کی پاسداری کرنے والا شخص ہے۔
#ریلیز_عبدالباسط_درویش
آنلائن کاروبار سے منسلک ایک بے ضرر انسان کل رات سے لاپتہ ہے،کراچی پولیس جلد از جلد درویش صاحب کو بازیاب کروائیں، آئی روز ایسے نوجوانوں کا گمشدہ ہو جانا ریاست اور ریاستی اداروں کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے #ReleaseAbdulBasitDarwesh
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
سُن کر افسوس ہوا کہ عبدالباسط درویش دو دن سے لاپتہ ہیں۔
اللّٰہﷻ اپنے حفظ و امان میں رکھے،
#ReleaseAbdulBasitDarwesh
کراچی کی کاروباری شخصیت عبدالباسط درویش صاحب کا لاپتہ ہوجانا سمجھ سے بالاتر ہے،کیا اب پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بھی لاپتہ کیا جاتا رہے گا
#ReleaseAbdulBasitDarwesh
کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہر چند روز بعد ہم کسی نا کسی بےگناہ شہری کے رہائی کے لیے ہیش ٹیگ چلا رہے ہوتے ہیں. آخر کب تک یوں بےگناہوں کو اغواہ کیا جاتا رہے گا؟
#ReleaseAbdulBasitDarwesh
جب سے یہ خبر سنی ہے کہ پیر کے رات سے عبدالباسط درویش لاپتہ ہیں تب سے میں یہ سوچ رہا ہوں کہ درویش جیسا بے ضرر انسان کو آخر لاپتہ کرنے کا مقصد کیا ہوسکتا ہے ؟
@sindhpolicedmc#ReleaseAbdulBasitDarwesh
دو ننھی پریوں کا باپ ہے
بیٹیاں کل سے اپنے بابا کی منتظر ہیں خدارا ان معصوم بچیوں کی خاطر انہیں گھر جانے دو
آخر کب تک؟؟؟ کیا قصور ہے اسکا؟؟
#ReleaseAbdulBasitDarwesh
عبدالباسط درویش کے لاپتا ہونے کے اطلاعات ہیں اللہ تعالی رحم فرماٸے!
کیا زمانہ آگیا ہے اب ہمارے ملک میں درویش لوگ بہی محفوظ نہیں😢
۔
#ReleaseAbdulBasitDarwesh
جمعیت کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عبد الباسط درویش اغوا ہوگئے ہیں
ساتھی ٹویٹر پر تشریف لائے
ٹرینڈ میں حصہ لیکر ساتھی کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں🙏
#ReleaseAbdulBasitDarwesh