🟢 موزمبیق نے ایک بڑا دھماکہ خیز سرپرائز دیا ہے!
افریقہ کے ایک دور افتادہ ملک موزمبیق نے وہ کر دکھایا جس کا ہم صرف خواب دیکھتے ہیں۔
موزمبیق نے اپنے ذمے تمام واجب الادا قرضے ادا کرنے کے بعد IMF کے چنگل سے اپنی حتمی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
موزمبیق نے اپنی گیس (LNG) اور قدرتی++
נחתתי בישראל.
לכבוד הוא לי להתקבל על ידי ראש הממשלה נתניהו וגברת נתניהו בשדה התעופה. אני מצפה לקיים דיונים בילטרליים ולתוצאות פוריות שיחזקו את הידידות בין הודו לישראל.
@netanyahu
پاکستان کا پانی تمہارہ ہے پاکستان کا پیسہ بھی تمہارہ ہے بلوچستان کی گیس بھی تمہاری ہے بلوچستان کا ساحل اور وساحل بھی تمہارے ہیں سندھ کا دریا اور کوئلہ بھی تمہارہ ہے خیبر پختونخواہ کی بجلی اور معدنیات بھی تمہاری ہے ہمارہ خون بھی تمہارہ ہے پورا پاکستان تمہارہ ہے
کم از کم ہمیں کفن اور قبر کا حق تو دیدو
یہ میرے ماموں تھے،اور لاش نکالنے بھی قریبی رشتہ دار تھے،کچھ دن پہلے جب شدید سیلابی صورتحال تھی اور پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا تو یہ ریسکیو ہو کر محفوظ مقام پر منتقل ہو چکے تھے،اب جب پانی کافی اتر چکا تھا تو دس دن بعد واپس علاقے درآب پور میں آرہے تھے
@ghazanfarabbass
جلالپور پیروالا: موضع دراب پور شرقی ایک شخص دریائے چناب کے سیلابی پانی میں ڈوب گیا،،جانبحق ہونے والا شخص درآب پور سے جلالپور شہر آرہا تھا،،مقامی لوگوں نے لاش سیلابی پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کیا،،پولیس ذرائع کے مطابق اب تک صرف جلالپور میں سیلاب میں ڈوب کر جانبحق ہونے والوں کی تعداد 45 ہو چکی ہے ،
بلوچستان کے عوام دن بہ دن غربت کی دلدل میں دھنس رہے ہیں، جبکہ حکمران دن بہ دن امیر تر ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ تفاوت اس وقت کھل کر سامنے آتا ہے جب خالد (langove) جیسے حکومتی شخصیات لاکھوں کی گھڑیاں پہن کر عوام کے سامنے آتے ہیں ایک ایسی گھڑی جس کی مالیت پانچ سے چھ کروڑ روپے ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب عوام کے پاس دو وقت کی روٹی نہیں، تو حکمرانوں کے ہاتھ میں کروڑوں کی گھڑیاں کہاں سے آئیں؟
انکی پوسٹ پر کمنٹ ، ری پوسٹ اور لائک کرنے سے انکی ریچ بڑھتی ہے، اور انکو ڈالر ملتے ہیں ، اسلیئے یہ جان بوجھ کر ایسی پوسٹ لگاتے ہیں ، باقی سوشل کو زیادہ جاننے کا دعویٰ کرنا اس حکومت یا مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ میں عہدہ کی خواہش تھی جو ابھی تک پوری نہیں ہوئی
یہ سوشل میڈیا اور اسکی نفسیات کو سب سے زیادہ جاننے کا دعوی کرنے والا شخص ہے۔ اور ایسی تصویر شیئر کررہا ہے جو دس سال کابچہ بھی بتا سکتا کہ AI generated ہے۔ کمنٹس میں سب نے توجہ دلائی لیکن ڈلیٹ کی نہ معذرت کی۔
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
اور ہاں دونوں مفتی طارق مسعود اور مولانا طارق جمیل کی فاؤنڈیشن متاثرین کیلئے صف اول میں کھڑے ہیں
تحصیل جلالپور پیر والا موضع درآب پور شرقی میں جامع مسجد مدنی بستی کھوکھر کے اندر 100 کے قریب لوگ شدید سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں ، ان کو ریسکیو کیا جائے، ان کا رابطہ نمبر
03014745300
@ghazanfarabbass
*Emergency Rescue Needed – Darab Pur Sharqi, Jalalpur Pirwala*
Around *100 people are trapped* in severe floodwaters at *Jamia Masjid Madni, Basti Khokhar*, located in *Mouza Darab Pur Sharqi, Tehsil Jalalpur Pirwala
Immediate rescue
Contact Number for Assistance
0301-4745300
میں جلالپور پیر والا سے ہوں کوئی ریسکیو آپریشن شروع نہیں ہوا ، صرف فوٹو سیشن ہے، انتظامیہ کی غفلت نا اہلی کی وجہ سے جلالپور پیر والا کی سب سے بڑی یونین کونسل درآب پور شرقی میں ایک مسجد میں پناہ لیے ہوئے 100 کے قریب لوگ موجود ہیں لیکن آج دوسرا دن ہےکوئی ٹیم نہیں پہنچی
1500 افراد کو جلالپور پیروالا سے بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
آبادی کے محفوظ انخلا کے لئے آرمی ایوی ایشن اورپی اے ایف ہیلی کاپٹر نے ریسیکیو ریلیف آپریشن میں حصہ لیا
آرمی ایوی ایشن ا ورپی اے ایف ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلالپور پیروالا کے بلند مقامات کے پناہ گزینوں کوخشک ر اشن کی بھی فراہمی
#شالاخیر #FloodsInPakistan #FloodAlert #SaraikiWasaibNeedsAttention
السلام و علیکم ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ اس وقت دو دریاؤں ستلج اور چناب کے سیلابی ریلوں کی زد میں آ چکی ہے اور یہاں کی انتظامیہ مکمل طور ناکام ہوچکی ہے لوگوں کے گھر پانی میں گر گئے ہیں لوگ درختوں پر پناہ لینے مجبور ہیں
@CMPunjabPK@CMPunjabOffice@ndmapk
ابھی ایک گھنٹہ پہلے کشتی الٹنے سے کئ افراد جانبحق بھی ہو چکے ہیں خدارا اس معاملے کو سنجیدگی سے کیا جائے کیونکہ مقامی انتظامیہ اسٹنٹ کمشنر صاحب تحصیلدار پٹواری کوئ بھی اس وقت فیلڈ میں نظر نہیں آ رہا
@PunjabRescue@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@HamidMirPAK
السلام و علیکم ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ اس وقت دو دریاؤں ستلج اور چناب کے سیلابی ریلوں کی زد میں آ چکی ہے اور یہاں کی انتظامیہ مکمل طور ناکام ہوچکی ہے لوگوں کے گھر پانی میں گر گئے ہیں لوگ درختوں پر پناہ لینے مجبور ہیں
@CMPunjabPK@CMPunjabOffice@ndmapk
تقریباً تین ماہ قبل یو بی ایل (UBL) کی گلبرگ اسلام آباد برانچ (کوڈ 0446) پر ہیکرز کا حملہ ہوا اور بے شمار اکاؤنٹس میں سے خطیر رقومات چرا لی گئیں- اسوقت بیشمار سیونگ اکاؤنٹوں میں مختلف اداروں کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہیں بھی کریڈٹ میں موجود تھیں اور دیگر اکاؤنٹوں کے ساتھ ایسے سیلری اکاؤنٹ بھی ہیکرز کی چوری کا نشانہ بنے-
یہ معاملہ مذکورہ بینک کے کمزور سائبر سیکورٹی انتظامات اور اسکی غفلت کی نشاندہی کرتا ہے اور فنڈز کی حفاظت اور نگرانی بینک کی اپنی ذمہ داری تھی لیکن اسکے باوجود ابتک بیشمار تنخواہ دار اکاؤنٹ ہولڈرز بینک سے تین ماہ قبل چوری ہو جانے والی اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں-
میں مذکورہ بینک کے صدر/CEO (ذمہ داران) کیساتھ ساتھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور حکومت پاکستان کے دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ یو بی ایل, گلبرگ برانچ اسلام آباد (کوڈ 0446) کے متاثرہ اکاؤنٹ ہولڈرز کو انکی رقومات فی الفور ادا کی جائیں, مذکورہ بینک کو اپنا سائبر سیکورٹی سسٹم بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی جائیں اور اس سنگین غفلت پر اسے جرمانہ بھی عائد کیا جائے-
@MohsinnaqviC42@Financegovpk@StateBank_Pak@CRCPofficial@UBLDigital@UBLSmartSavings
آپ ایک لفظ بولیں سندھ پر پی پی آپ پر چڑھ دوڑتی ہے، پشتون خون کا قطرہ بہتا ہے اور جمعیت علمائے اسلام کو ظلم و نا انصافی یاد آ جاتی ہے بلوچ مارا جائے تو حافظ حمد اللہ کو ریاست سفاک لگنے لگتی ہے لیکن پنجابی قتل ہوں تو سب بے شرموں کی طرح دبک کر بیٹھ جاتے ہیں۔
الحمد للہ
یہ ایک مقبول صہونی ایکٹوسٹ کا ٹویٹ ہے، کہتا ہے:
"حماس نے ایک منہدم عمارت کے نیچے از سر نو سرنگ بنا لی، اور وہ واقعتاً چوہوں کی طرح رینگھتے ہوئے، سیدھے زرایلی فوج کے ایک ٹھکانے پر جا نکلے۔ انہوں نے پشت سے ہمارے فوجیوں کو ذبح کیا…"