On Imran Khan's 73rd birthday, the International Human Rights Foundation (IHRF) calls for his freedom and an end to his persecution by the military-led regime in Pakistan.
#HappyBirthdayImranKhan
عمران خان - پاکستان کا ناقابل شکست ہیرو!
وہ کرکٹر، جس نے 1992 میں ایک خواب کو حقیقت بنایا،
وہ محسن، جس نے شوکت خانم کے ذریعے غریبوں کے زخموں پر مرہم رکھا،
وہ وزیرِاعظم، جس نے ظالم کے سامنے کلمہِ حق بلند کیا اور پاکستان کے وقار کو دنیا میں سر بلند کیا۔
آج وہ قیدی نمبر 804 ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ لوہے کی سلاخیں ان کے حوصلے کو قید نہیں کر سکتیں۔
ان کا وژن زندہ ہے، ��ن کا حوصلہ قائم ہے، اور اللہ پر ایمان ناقابلِ شکست ہے۔
یہ خراج ہے اس مردِ مومن کو، جو صرف ایک لیڈر نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کی آواز ہے،
امن کا پیامبر ہے، اور پاکستان کی اصل پہچان ہے۔
عمران خان کی زندگی کا ہر باب لہو، محبت اور ایمان سے لکھا گیا ہے۔
یہ تحریک اُس وقت تک نہیں رُکے گی جب تک خوابِ پاکستان مکمل نہ ہو جائے۔
#HappyBirthdayImranKhan —
ہمارے دلوں کے کپتان، ہماری نسلوں کے رہنما!
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔16 واں دن۔۔۔غزہ کے قریب سے۔۔۔بحیرہ روم کے پانیوں سے، صبح بخیر اہلیان پاکستان۔
اگر ترکی سپین اٹلی یونان کے نیوی شپس اظہار یکجہتی کیلئے آسکتے ہیں تو پاکستان،پاکستان کے حکمران اور پاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟؟؟
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ا�� شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
اپڈیٹس۔۔۔
انس الشریف اور عمر المختار کی زیارت کیجئے۔
دعا اور آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotillaاپڈیٹس۔۔۔
انس الشریف اور عم�� المختار کی زیارت کیجئے۔
دعا اور آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
علماء اور عوام سے اپیل اپیل اپیل۔۔۔۔
جمعه مباركه کیلئے اپیل۔۔۔۔
غزہ اور گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو موضوع بنائیں، خطبات کا بھی اور سرگرمیوں کا بھی۔۔۔
یہ فیصلہ کن لمحات ہیں۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔صبح بخیر۔۔
کل پوری رات ڈرون کے ساتھ آنکھ مچولی جاری رہے۔۔
سفر کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوجائے گا ان شاءاللہ۔
فیصلہ کن مرحلے سے پہلے عوام گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
ہمارے غزہ جانے پر بحیرہ روم کے ڈولفن بھی خوش ہیں 'ہمارے چھوٹے سے جھاز کےساتھ ساتھ جارہے ہیں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو '
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
متحد ہوکر آواز اٹھائیے'
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے 'غزہ کو بچانے کیلئے انسانیت کا اتحاد ہے 'گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ گارنٹی کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کیجئے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
ساری دنیا جاگ اٹھی ہے۔ غزہ میں درندگی پر ساری دنیا بے قرار ہو کر اٹھی ہے۔ سوائے پڑے ہیں تو تاریخ کے چوراہے پر ہم مسلمان اور ہمارے بے حمیت حکمران ۔ قیامت کے دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر یہ سوال کریں گے کہ میری امت کے کمسن بچے بھوک سے بلک بلک کر مرے، میری امت کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ایسے شدید کرب سے گزریں کہ آسمانوں پر فرشتے بھی رو دئیے ۔ تم میرے لئے درود اور نعتیں پڑھنے والے تماشائی کیوں بنے رہے؟ متنوع اور معطر دسترخوانوں اور پر افتخار ملبوسات کے ساتھ معمول کی زندگیاں تم کیسے بسر ��رتے رہے؟
تو ہمارے پاس جواب کیا ہوگا۔ اور اگر اس دن ہم دھتکار دئے گئے؟
On This Day in history, March 25th, 1992, #Pakistan defeated #England by 22 runs at the Melbourne Cricket Ground, to win its first ever cricket World Cup under the captaincy of Imran Khan.