بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے جناب اسلم جناح انتقال کر گئے ھم عوام پاکستان ان کی مغفرت کے لئے دعا گو ھے اور ان کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتی ھے۔
ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن
چیئرمین ہم عوام پاکستان طاہر عزیز خان کی کراچی آمد پر کراچی ڈویژنل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی قیادت چیئرمین ام عوام پاکستان نے کی ۔ اجلاس میں ہم عوام پاکستان کی آعلیٰ قیادت نے شرکت کی جس میں سیکرٹری جنرل ارشد جمال بھٹی، وائس چیئرمین امداد نقوی،
@Nida_A1 @SamiaDoctrine_@TheTeamPatriot Ab jitna b sath de lo ... Ab ye nizam apni akhri sansen le raha. Ab nizam badlega or chahray bhi.
Ab raaj kregi khalq e khuda...
Na imran, nq nawaz, na kisi bhi shakal men bhutto, ab bs hum awam pakistan ka dor hoga.
@HumAwam01
ہم عوام پاکستان حیدرآباد ڈویژن ۔
ڈسٹرکٹ حیدر آباد ہم عوام پاکستان کے صدر محمّد شریف کوٹی کی سربراہی میں تحصیل لطیف آباد کی تنظیمی باڈی تشکیل دینے پر مشاورتی اجلاس ہوا ۔ صدر ڈویژن حیدرآباد رشید ناغر نے بھی شرکت کی اور پارٹی معاملات کو تیز کرنے کی ھدایت کی ۔
Hi guyz...
Presidential system is the only way out for Pakistan to grow and rule the world.
And the party is @HumAwam01
What you say. Give your opinion.
@nakvi @ProfTahirMalik @HumAwam01 @MariasultanHAP
کچھ لوگوں نے اللہ کی ذات پر بھروسہ کر کہ یہ قدم اٹھایا ہے ۔
جو نظام سے اختلاف رکھتے ہیں ۔ اور نظام بدلنے نکلے ہیں ۔ کسی شخصیت ک خلاف نہیں بس نظام سے اختلاف ہے ۔
@ProfTahirMalik یہ کوئی مذہبی جماعت نہیں ، نہ ہی اللہ کی ذات کے علاوہ کسی اور پہ تکیہ ہے ۔ کچھ دیوانے اٹھے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ لیڈر کی تلاش اور انتظار کی بجاے خود عوام اپنی قیادت سمبھالے ۔
آپ تنقید کرنے سے پہلے انکا پلان ، منشور تو سمجھیں ۔ اتنی جلدی میں کیوں ہیں سب ؟
It is indeed a pride for the @HumAwam01 to reach the heroes of the nation and get their words of appreciation. We love our Great Hero Dr Abdul Qadeer khan .
ہم عوام پاکستان کیا ہے ؟
ہم عوام پاکستان کیوں بنی ؟
ہم کیا چاہتے ہیں ؟
ملک میں نئے نظام کی ضرورت ہے ہم عوام پاکستان ملک میں اسلامی صدارتی نظام لانا چاہتی ہے ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے جلدہم اس کو ہر پلیٹ فارم سے لانچ کریں گے