ہم عوام پاکستان کیا ہے ؟
ہم عوام پاکستان کیوں بنی ؟
ہم کیا چاہتے ہیں ؟
ملک میں نئے نظام کی ضرورت ہے ہم عوام پاکستان ملک میں اسلامی صدارتی نظام لانا چاہتی ہے ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے جلدہم اس کو ہر پلیٹ فارم سے لانچ کریں گے
پاکستان تحریکِ انصاف کے انتخابات زبان زدِ عام ہیں۔پی ٹی آئی کے اندر سے بھی اس بابت تحفظات کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔یہی حال دیگرتمام جماعتوں کے انتخابات کا ہوتا ہے
پھر سوال تو اٹھتا ہے کہ یہ سب کس منہ سے صاف اور شفاف عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں؟
نئی فکر،نیا نظام وقت کا تقاضا ہیں
عوام کو مہنگائی اور غربت کے اندھے کنوئیں میں دھکیلنے والے ڈاکو اب بھی یہ کہہ رھے ہیں کہ عوام ہمیں پھر منتخب کرے ہم یہ کر دیں گے ۔ہم وہ کر دیں گے۔ چالیس سال سے اس ملک کو لوٹنے والو تمہیں شرم سے ڈوب کے مر جانا چاہیے۔ تم سب کا احتساب یہی پاکستانی عوام کرے گی۔
پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھنے والے لٹیرو۔ اب کبھی تمہیں پاکستانی عوام منتخب نہیں کرے گی۔ اب صرف اور صرف عوام کا راج ہو گا ۔ اب صرف اسلامی صدارتی نظام کا نفاذ ہو گا ۔ انشاءاللہ
معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی نور خان اکاخیل کو عزمِ عالی شان پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں اور بحیثیت سینئر نائب صدر صوبہ خیبر پختونخوا نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
@UN@WairimuANderitu India is on the verge of doing genocide of the Indian Muslims. Its important to recognize the signs of genocide and take action to prevent it.
تربیلا ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی کارکن، بین الاقوامی ادارہ براۓ حقوقِ انسانی کے ڈائریکٹر انویسٹیگیشن محترم بابر زمان صاحب کو عزمِ عالی شان پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
پاکستان ذرعی ملک ہونے کی وجہ سےمعشیت کا انحصار زراعت پر ہے مگر ابتر ٹیکنالوجی اور متروک ذرعی پالیسی کی وجہ سے پیداواری صلاحیت نہ بڑھا سکا۔لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم پاکستان کے لئے ایک تحفہ ہوگا
عزمِ عالی شان پارٹی مکمل حمایت کرتی ہے اور زمینی اصلاحات کا بھی مطالبہ کرتی ہے