خدا سے ہر وقت صحت اور شفا مانگنی چاہئیے.
صرف بیماری سے ہی نہیں،
بلکہ حد سے بڑھتی خواہشات سے
کسی کے خلاف حسد سے
دل میں پیدا ہونے والے بغض اور کینہ سے
دماغ کو دھندلا دینے والی منفی سوچوں سے
کمزور فیصلہ سازی سے
اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔
🚨انگریزی کی کہاوت ہے کہ
The Art of Letting Go ......
جانے دو 🏃🏻🏃🏻🏃🏻
کمال الفاظ میں تشریح کر کے دھمال کر دیا اس پیاری سی میری دوست نے اپ سب اتفاق رائے ضرور رکھیں گے ۔۔۔💯♥️
اگر مرد کو اپنے والدین، گھر بار، بہن بھائیوں،
یا بیوی بچوں کی زندگی کے معیار کو بلند کرنے کی کڑی ذمہ داری نہ دی جاۓ
تو یہ تمہیں کہیں جنگلوں اور پہاڑوں میں
مچھلیاں پکڑتا، گیت گاتا، ہنستا مسکراتا ملے۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ 🌹
#درود_وسلام
اللہ آپکو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین
🤲🏻
اے اللہ تو ہے ناں 🥲
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه
❣️#کومل🫰🤲
@Ifra60 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں ۔ـ در اصل توبہ خود ایک عبادت ھے جو غسل کی طرح ھے جتنی بار بھی کی جائے روح میں پاکیزگی وَ نکهار بڑھتا ھے یا اللہ ھمیں توفیق دے کہ ھم دل وَ جان سے بار بار توبہ کریں اور تو اسے قبول فرماتا رھے ۔
آمین