THREAD. There seems to be some confusion in the Pakistani media about the end reached yesterday to the defamation cases brought by @CMShehbaz and Ali Imran Yousaf against he Mail on Sunday.
اللہ نے عمران خان کو سرخرو کر دیا.
اس ویڈیو کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلا دیں
د عمرفاروق کا جھوٹ سامنے آ گیا۔ دبئی کی کمپنی StyleOut Watches نے ویڈیو ریلیز کر دی گھڑی کی اصل مالیت ڈھائی لاکھ ڈالر تھی اور اس کمپنی نے گھڑی خود فروخت کی۔
حملے کے بعد لوگوں کو ہاتھ اٹھاکر یقین دہانی کروائی کہ میں ٹھیک ہوں۔
دراصل یہ کپتان کی دور اندیشی تھی کہ وہ اپنے چاہنے والوں کو یہ یقین دلانا چاہ رہا تھا کہ میں ٹھیک ہوں
تاکہ اسکی وجہ سے ملک میں افراتفری نہ ہو اور لوگ غصے میں ملک کا نقصان نہ کریں۔
خان نہیں تیرے جیسا کوئی ❤️
مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے،
یہ ہے ہمارے نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دین❤