🚨🚨 بریکینگ نیوز : اعزاز احسن نے سپریم کورٹ کی ساری پلاننگ بتادی, تین ہفتے کا ٹائم کیوں دیا گیا,؟ اعزاز احسن نے بتادیا ۔!!!🔥🔥🛑
سپریم کورٹ نے جو تین ہفتے کیلئے سماعت ملتوی کی ہے, گورنمنٹ کیلئے تین ہفتے بہت ہیں, 28ویں ترامیم لانے کیلئے ۔ 28ویں ترامیم میں یہ پانی کا مسئلہ نہیں لائیں گے,صوبوں کے جو دیگر مسئلے ہیں, وہ نہیں لائیں گے ۔ بلکہ 28ویں ترامیم میں یہ کہیں گے, کہ عدلیہ میں جو سب سے برتر ہے وہ آئینی عدالت ہے ۔ تو یہ تین ہفتے جو ملے ہیں, یہ اٹارنی جنرل کو عدالتی وکالتی سہولت کیلئے نہیں ملے ۔ یہ انکو بنیادی طور پر کہا گیا ہے کہ, آپ جلدی جلدی 28 ویں ترامیم لے آئیں ۔ تاکہ جب ہمارے پاس اگلی دفعہ سماعت لگے, تو ہم کہہ دیں, کہ اب تو سارا کچھ ہوچکا ہے, ہم اب کچھ نہیں کرسکتے ۔🔥🔥🚨
اسحاق ڈار وزیر بننا چاہتے تھے نواز شریف نے جنرل باجوہ سے کہا تو انکے سارے کیسز ختم کئے گئے... مجھے نواز شریف نے لندن بلا کے 15 لوگوں کے سامنے ذلیل کر کے استعفیٰ لیا گیا...
مفتی اسماعیل :-
نہیں سر آپ نے سب سے بڑا غلط کام ’’پنجاب الیکشن‘‘ کے فیصلے کو متنازع بنا کر کیا۔ ایک فیصلہ 2-3 سے آیا تھا، آپ نے اور جناب منصور علی شاہ نے نوٹ لکھ کر اُسے 3-4 کی بحث میں بدلا، نتیجے میں 90 روز میں الیکشن ہی نہ ہوئے۔ آپ بھٹو کی پھانسی پر نہیں، اپنے فیصلوں پر معذرت کریں.
🚨 مفتاح اسماعیل نےن لیگ رگڑکےرکھ دیا
غریب کیلئے IMFپٹرول سستانہیں کرنے دیتامگر وہیIMFگیارہ ارب جہاز کی کیسے اجازت دے دیتا یے؟
میرے پاکستانیوں تمہیں جاگنا ہوگا
آج اپنے حق کیلئےکھڑے ہونا ہوگا وگرنہ۔۔۔۔۔۔
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
جنرل باجوہ کے ساتھ عمر عطاء بندیال بھی اس سازش کا حصہ تھے
اصل مجرم یہ دونوں ہیں عمران خان نہیں بلکہ باجوہ اور بندیال کے خلاف غداری سازش کا مقدمہ درج کر کے کاروائی ہونی چاہیے
اعتزاز احسن 🔥🔥
جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے،
معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
مریم نواز نے جو ہار اپنی بیٹی کو پہنایا اس ہار کو پاکستان لایا گیا ہے اس ہار پر کوئی ٹیکس یا ڈیوٹی ادا کی گئی ؟
ہماری اطلاعات کے مطابق نہیں کی گئی
2 ارب کی لاگت پر %20 کسٹم ڈیوٹی اور فرض کیا سیلز ٹیکس %18 اور انکم ٹیکس %6 یہ فارمولا FBR کا ہے
اور FBR کے مطابق یہ 952 ملین ٹیکس بنتا ہے
یہ FBR کا کام ہے پوچھنا پیسے کہاں سے آۓ اس کے بعد نیب کا کام ہے کیونکہ میڈم کی ٹوٹل مالیت 90سے 95 کروڑ کی ہے اب ڈیوٹی بھی لگ گئی 95 کروڑ کی اب کیسے ادائیگی ہوگی
شہزاد اکبر
اخراجات تقریباً ایک لاکھ ڈالر ہوئے اور جہاز کا کرایہ اسکے علاوہ ہے ۔۔۔ سرکاری جہاز یا گاڑی کرائے پر چاہیئے ہو تو اسکا ایک پروسیجر ہے وہ سارا ریکارڈ پبلک کردیں اور رسیدیں بھی
پائلٹس کو جو اضافی TA DA اور رہائش کے اخراجات ادا کیے وہ الگ ہیں
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
عمران خان صاحب کو نرم کرنے کے لئے بشریٰ بی بی سے بات چیت کروائی گئی
ایک بڑی پیشکش جو عمران خان کو کی جارہی ہے وہ یہ ہے کہ اگر عمران خان کچھ سال کی گارنٹی دیں کہ وہ سیاست نہیں کریں گے تو ان کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے
جب اڈیالہ جیل سے عمران خان کو پمز لے جایا گیا ڈائریکٹ پمز نہیں لے جایا گیا کچھ ذرائع کہتے ہیں ان کو کسی مقام پر لے جا کر ان کی ایک ملاقات کروائی گئی جہاں بہت تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں یہ شرط بھی زیر غور آئی اگر عمران خان کچھ عرصہ کے لئے سیاست چھوڑنے کی یقین دہانی کروائیں تو ان کے بیرون ملک جانے کے امکانات ہو سکتے ہیں لیکن عمران خان نے اس سے صاف انکار کردیا
اسدطور
پہلی خبر
11 مہینوں میں آئی پی پیز کو بغیر بجلی پیدا کئے 15 کھرب 65 ارب روپے ادا کئے گئے
دوسری خبر
فاروق آباد میں غربت سے تنگ ماں 8 ماہ کے بچے سمیت نہر میں کُود گئی
جینیفر لارنس 🚨
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک واضح نسل کشی ہے، میں اس صورتحال کو کبھی قبول نہیں کروں گی۔مجھے اپنے بچوں اور ہم سب کے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے یہ شرمناک ہے۔
بیر سسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ جب کوئی جرم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو نوجوانی میں 17 سال کی عمر سے آغاز کرتا ہے جبکہ عمران خان پر پہلا ایف ائی آر 71 سال کی عمرا میں ہوا۔
یہ ایک منفرد کیس ہے کیونکہ 71 سال سے پہلے عمران خان کا کوئی کریمینل ریکارڈ ہی نہیں
عمران خان کو اس لیے جیل میں ڈالا گیاکیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے۔۔اور اب پاکستان مستحکم ہونے جا رہا تھا۔۔اب پاکستان میں معشیت اور جمہوریت اسی صورت مستحکم ہو گی جب وہاں نئے آزاد الیکشن ہوں گے
لارڈ ہینن کی گفتگو
غزہ میں نیتن یاہو کی حکومت جو کچھ کر رہی ہے، وہ دنیا کے اجتماعی ضمیر پر ایک بدنما داغ ہے جبکہ ایسے شواہد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس میں بظاہر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے
ایڈ ملی بینڈ، برطانوی وزیرِ خارجہ
🔴 برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم:
"ہم پہلی بار یہ کہہ رہے ہیں کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے۔ ہم نے بہت طویل عرصے تک کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا، کیونکہ ہمیں اسرائیل مخالف قرار دیے جانے کا خوف تھا۔
فلسطینی عوام کی تکلیف دنیا کے ضمیر پر ایک داغ ہے۔ غزہ میں معصوم فلسطینی اب بھی مارے جا رہے ہیں اور وہاں اب بھی ایک سنگین انسانی بحران موجود ہے۔"
یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 500روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے