The lesson from this war is that the Humanity Grows with the Equality. Middle East invested a lot in US for their security, what they got? So,
WHOEVER STARTS THE WAR IS THE BIGGEST ENEMY OF HUMANITY.
There shouldn't be any Super Power or Veto Power. Agree?
#IranUSWar#USIranWar
A legend bid us goodbye on 20th October 2025, Mr. "Goverdhan *ASRANI*" (1941 - 2025). The man who gave generations laughter, warmth & countless characters to indian cinema. Will be remembered in film industry.
#Asrani#Rip
@IESCO_Official ہر دوسرے روز پانچ پانچ گھنٹے بند کر دی جاتی ہے😡 یہ آئے روز "فورس لوڈ شیڈنگ" کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے۔ گرمی کے اس حبس والے موسم میں عوام کے صبر کا امتحان نہ لیں۔ مہربانی ہو گی۔
آج 25 جولائی 2025 کو بروز جمعہ صبح 8.30 پر بجلی منقطع کی گئی جو 12.30 بجے دوپہر پر بحال ہوئی 😠
#Adiala
That's True what #ElonMusk said:
صحافت مر چکی ہے ...
مستقبل ایکس اور سوشل میڈیا کا ہے !
ہر شہری صحافی ہے جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے۔
ٹی وی اینکرز حکومتوں اور بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت انکے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۔
السلامُ علیکم
پاکستان میں مین سٹریم الیکٹرانک میڈیا کی ویورز ریٹنگ میں غیر معمولی کمی ہوئی ہے۔ خصوصاً نیوز چینلز۔ بلکہ اب تو ڈرامے بھی یوٹیوب پر دیکھے جانے لگے ہیں۔ لگتا ہے مستقبل قریب میں گھروں سے "ٹی وی رومز" ختم ہو جائیں گے۔ اور فیملی کے مل بیٹھنے کے مواقع بھی🙁
#قومی_زبان