@iqrarulhassan "اب بس! شخصیت پرستی ختم۔
"سیاست وراثت نہیں۔ غریب کا بچہ بھی PM بنے گا۔ ورکر کی ملکیت والی پارٹی ہی عوام کی حکومت لائے گی"چارسدہ سٹی سے اعلان: اب فیصلہ عوام کرے گی تماشا ختم۔ راج شروع۔ عوام کا راج آ کر رہے گا!
..#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ماشاءاللہ! عوام راج تحریک چارسدہ کا پہلا اجلاس صدر محمد ریاض کی زیرِ صدارت ہوا۔
سید حسین قادر، میاں محمد اقبال، محمد صدیق اور فیاض احمد نے شرکت کی۔
ان شاء اللہ عوام راج تحریک کو مضبوط کرکے اقرار الحسن کے منشور و آواز کو ہر گھر تک پہنچائیں
@iqrarulhassan#عوام_کی_اواز_عوام_راج
پاکستان عوام راج تحریک کی طرف سے تمام معزز اراکین کا تہِ دل سے شکریہ جنہوں نے آج کی سپیس میں شرکت کی۔ آپ کی آمد، زبردست سوالات اور گفتگو نے اس سی��ن کو واقعی کامیاب اور بامقصد بنایا۔ انشاءاللہ آئندہ بھی فکری اور نظریاتی موضوعات پر ایسے ہی باقاعدہ سیشنز ہوتے رہیں گے.
یوم آزادی مبارک۔۔۔
اس دن کو اس کی اصل روح کے مطابق تب ہی منایا جا سکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو، ملک کے سابق وزیراعظم کو علاج اور ملاقاتوں کا آئینی اور قانونی حق میسر ہو، ایک بڑی مذہبی جماعت کے دو راہنما دس مہینے سے پراسرار طور پر غائب نہ ہوں، جب بات کہنے کی آزادی ہو، احتجاج کرنے اور آواز بلند کرنے کی اجازت ہو۔ خدا کرے کہ اگلا یومِ آزادی مناتے ہوئے ہمیں صحیح معنوں میں آزاد ہونے کا احساس بھی ہو۔ انشاء اللہ۔
پاکستان زندہ باد 💚
عوام راج پائندہ باد ❤️
پاکستان عوام راج تحریک کی قیادت اور بانی جناب سید اقرار الحسن صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے ضلع چارسدہ کا صدر مقرر کر کے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میں اس عہدے کی پاسداری کروں گا اور عوام راج کے مشن کو ضلع بھر میں ہر گھر تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہوں
@iqrarulhassan
ہم کامران اصغر کو انفارمیشن سیکرٹری، عوام راج تحریک ضلع چارسدہ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آئیں، سب کو ایک ساتھ جوڑ کر عوام راج تحریک کو مزید مضبوط بنائیں🇵🇰✊
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
انشا اللہ ہم بتائیں گے کہ عوام راج ��حریک ایک کامیاب تحریک ہے جس میں مڈل کلاس لوگوں کو سیاست میں لا کر رہے گے تا کہ مڈل کلاس بندہ ہی مڈل کلاس کی پریشانیوں کو سمجھ سکتا ہے
23 اگست ٹوئٹر سپیس ہوگا اور ہم انشااللہ مل کہ کامیاب بنائیں گے @BilalAmin_Bajwa
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan پاکستان کے نوجوان کب تک چند خاندانوں کی غلامی کرتے رہیں گے جمہوریت کے نام پر محض چند خاندانوں کا قبضہ ہے اس ملک کی اسمبلیوں پر اب حل صر�� عوام راج ہے
#عوام_کی_آواز_عوام_راج