@mianumarjamil خدا لعنت کرے ایسے لوگوں پر جو یہ سب کر رہے ہیں اور کروا رہے ہیں.! سالوں کی محنت کو یہ گھنٹوں میں ختم کر کے دفع ہو جاتے ہیں 🙂 کیا ہو رہا ہے ہمارے ملک میں؟ ہم کسی ملک میں رہ رہے ہیں یا جنگل میں جدھر کوئی قانون ہی نہیں.. جس کا جب جی چاہتا ہے آکر کچھ بھی کر کہ چلا جاتا ہے