سنا ہے او آئی سی @OIC_OCI نے ہنگامی اجلاس طلب کرکے اس میں اسرائیلی آتنک واد کی کڑی راجناتھ کی ہے؟ یہ کام تو ہم غریب عوام بھی کر رہے ہیں، اگر او آئی سی بھی یہی کریگی تو ہو چکا ظلم کا مقابلہ۔ کچھ شرم کرو
تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں عید کی مبارکباد پیش ہے، اللہ تعالی اس سال کو مسلمانوں کی سرفرازی وسربلندی کا سال بنادیں اور اللہ کی طرف سے مسجد اقصی کی بازیابی کا سروسامان ہو۔
ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم
#عيد_الفطر
गंगा नदी में सड़ी हुयी इंसानो की बहती लाशो को देखकर भी अगर आप सिस्टम से सवाल करने की हिम्मत नहीं कर पा रहे तो यकीन मानीये आप ग़ुलामी की जिंदगी जी रहे है।@cnnbrk@BBCBreaking@news24tvchannel@aajtak
مظلوم فلسطینیوں سے ان کے جینے کا حق چھین رہا ہے اسرائیل
حالیہ وحشیانہ حرکت اوربربریت پر عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش کیوں؟
#Gaza#Palestine#ArshadMadaniOffical
میں فلسطین ہوں، میں فلسطین ہوں
یہ میری قوم کے حکمراں بھی سنیں
میری اجڑی ہوئی داستاں بھی سنیں
جو مجھے ملک تک مانتے ہی نہیں
ساری دنیا کے وہ رہنما بھی سنیں
صرف لاشیں ہی لاشیں میری گود میں
کوئی پوچھے میں کیوں اتنا غمگین ہوں
میں فلسطین ہوں، میں فلسطین ہوں
حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی
استاد حدیث دارالعلوم دیوبند
کی طبیعت ناساز ہے
اس وقت طاہر میموریل ہاسپٹل پھولپور اعظم گڈھ میں ایڈمیٹ ہیں
آپ تمام احباب سے حضرت مولانا کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے.
Y is central gov quite Y there is no decision taken for EMI Moratorium should v sell our body parts or should we sell our family to pay emi our works r stopped in covid19 v r taxi drivers plz give us Moratorium @PMOIndia@CMOMaharashtra@RBI@FinMinIndia@ndtvindia@RahulGandhi