EX_Nazim-E-jamia ATI_UAF
Ex_President of SYP pindi bhattian,Ex_vice head social media team pnp punjab|| student's _leader||ExNazim-e-all hostals ATI_UAF
حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا
رسول اللہﷺ نے فرمایا:' حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ اس شخص سے محبت کرتاہے جو حسین سے محبت کرتاہے۔
❗اخرجہ جامع الترمذي،حدیث:3775❗
ہر دور میں کربلا جاری رہتی ہے ہر زمانے کا اپنا یزید ہوتا ھے۔
مسئلہ فلسطین پر کوفیوں کا کردار کون ادا کر رہا ہے، یہ ضرور سوچ لیجئے گا۔
اللہ ہم سب کو حسینیوں میں اٹھائے۔
آمین بجاہ النبین آمینﷺ
جنگ بندی کی خبر یقیناً باعثِ مسرت ہے، لیکن اس کے ساتھ امت مسلمہ کی طویل خاموشی اور بے بسی باعثِ افسوس ہے۔ غزہ کے مظلوم عوام نے قربانی، صبر، اور استقامت کی نئی مثال قائم کی ہے، اور ہمیں ان کی ثابت قدمی پر فخر ہے۔
دعا ہےکہ یہ جنگ بندی دیر پا امن کا خیمہ ثابت ہو آمین
#غزہ
کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے۔
• وقت سے پہلے reply کریں۔
• چوبیس گھنٹے میسر رہیں۔
• اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں۔
• اسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے۔
• اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا ره نہیں سکتے۔۔