دوستو! تعارف سن لو پہلے..
نام: مایا رکھ لیتے ہیں 😉
تعلق دل والوں کے قبیلے سے ہے ❤️
دل کی مانتی،اور دل سے بولتی ہوں. بلکہ سوچتی تک دل سے ہوں 😂
تعلیم بس اتنی کہ صحیح کو غلط سے الگ کر سکتی ہوں.🙏
عمر نہیں بتاؤں گی ورنہ آپ میرے لڑکی ہونے پہ شک کریں گے😜
خوش رہیں🌹
ہماری فوج ایک ذمہ دار اور پروفیشنل فوج ہے نا کہ کوئی کاروباری یا کارپوریٹ ادارہ۔آئین کی رو سے ہماری فوج کسی قسم کا کوئی کاروبار نہیں کرتی لہذا فوج کو ہر گز بدنام نہ کیا جائے۔اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی پروڈکٹ خود کو فوج سے منسوب کر رہی ہے تو آپ اس کا بائیکاٹ کر کے اپنی پروفیشنل فوج کے بیانیے کا ساتھ دیں۔
ہاں اس بات سے میرا بھی اتفاق ہے کہ پی ٹی آئی کو اب کسی کی حرام کی کمائی کا ذریعہ تو بند نہیں کرنا چاہیے ناں۔
اسی آمدنی سے فوجیوں نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں چند حرام خور صحافیوں کو بھی پالنا ہوتا ہے۔
ایسے نہیں چل سکتا کہ صرف میٹھا میٹھا ہی کھایا جائے اور کڑوا تھوک دیا جائے ، #گولی_کیوں_چلائی اگر ٹرینڈ کامیاب کرنا ہے تو پھر قیادت سے بھی سوال کریں ڈی چوک کیوں نہیں گے #ہاسپتال_کیوں_نہیں_گے ایسے نہیں ہوسکتا کہ قیادت کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو پسِ پشت ڈال دیا جائے
آواز اٹھائیں 🛑
سالار کاکڑ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے والے آزاد ہیں جبکہ سالار کاکڑ سلاخوں کے پیچھے بھی عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم سالار کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں