دنیا کا سب سے بڑا اور معاشی طاقتور ملک چین ، اور سپرپاور دعوی کرنے والا امریکہ، ٹرمپ پروٹوکول پر ٹریفک رواں دواں ، لوگوں کی گاڑیاں بھی کھڑی ہیں اور سب کچھ معمول کے مطابق، انہوں نے نائب صدر کے لیے اسلام آباد میں ۳ ہفتے کرفیو لگادیا اردلیوں نے۔
اس ٹوئٹ کو روکنا نہیں چاہیے 🔥
اس کو کل شام تک دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہے انصافین تاکہ ان کو بتائے کہ 9 مئی کا زمدار وہ ہے جنہوں نے مینڈیٹ چوری کی ہے
9 مئی کے شہید عمر عزیز کے بھائی کہ کہنا ہے کہ عمر عزیز نے کہا تھا۔
"اگر میں مرگیا تو صرف آ پ روئیں گے اور آگر عمران خان کو کچھ ہوا تو سارا پاکستان روئے گا"۔
اس 9 مئی پر شہید عمر عزیز کو بھولنا مت 💔
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
واقعی آپ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بالکل درست ہے۔ بس اتنا ہی تعلق ہے۔ جتنا 45 اور 47 فارم کا آپس میں ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو پہچاننے سے ہی انکاری ہیں۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں